ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا آغاز یکم جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہو رہا ہے ویسٹ انڈیز دو بار کا ٹی ٹوئنٹی عالمی چیمپئن ہے۔
اپنی خطرناک ترین بالنگ اٹیک کے باعث کالی آندھی کے نام سے شہرت پانے والی ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے 1975 اور 1979 کے ابتدائی دو ایک روزہ عالمی کپ جیت کر کرکٹ پر اپنی حکمرانی قائم کی۔اینڈی رابرٹس، مائیکل ہولڈنگ، کولن کرافٹ، جوئیل گارنر، میلکم مارشل اور پھر کرٹلے امبروز سے سجے تیز بالنگ اٹیک کی ایسی دہشت تھی کہ سامنے کوئی بھی حریف ٹیم ہوتی بچ نہ پاتی۔
ان تمام خامیوں کے باوجود گینگ نم اسٹائل ہو، یا چیمپئن سانگ۔ جشن منانے کے منفرد انداز بھی صرف ویسٹ انڈیز کے کرکٹرزکا خاصہ ہیں۔ ٹی 20 ورلڈ کپ میں میزبان ویسٹ انڈیز کا گروپ سی میں اگرچہ پاپوا نیوگنی اور یوگنڈا بظاہر آسان حریف ہیں، لیکن نیوزی لینڈ اور افغانستان سے تگڑے مقابلے کی توقع ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلانبھارت نے آئندہ ماہ امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیاآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں بابر اعظم ٹیم کی قیادت کریں گے، 15 رکنی اسکواڈ میں صائم ایوب، محمد رضوان، عثمان خان، فخر زمان شامل ہیں۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ کے اعلان میں تاخیر کی وجہ سامنے آ گئیٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے حتمی 15 رکنی اسکواڈ کی آئی سی سی کی ڈیڈ لائن قریب آن پہنچی مگر تاحال پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعلان نہیں کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024، پاکستان کا 15 رکنی اسکواڈ فائنلآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا 15 رکنی اسکواڈ فائنل کر لیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ کیلیے پہلی ٹیم امریکا روانہآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ یکم جون سے شروع ہو رہا ہے میگا ایونٹ میں شرکت کیلیے پہلی ٹیم نے امریکا کے لیے اڑان بھر لی ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان کے پاس ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں جانے کا پورا موقع ہے، سابق کپتانقومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں جانے کا پورا موقع ہے۔
مزید پڑھ »