پاکستان کے پاس ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں جانے کا پورا موقع ہے، سابق کپتان

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کے پاس ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں جانے کا پورا موقع ہے، سابق کپتان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

قومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں جانے کا پورا موقع ہے۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئئے سابق کپتان یونس خان نے کہا کہ پاکستان ٹیم کا کمبی نیشن ٹھیک لگ رہا ہے، انگلینڈ کے خلاف سیریز میں جن کھلاڑیوں کو آزمانا ہے آزما لیں۔

سابق کپتان نے کہا کہ تیز کھیلنا صرف ایک کھلاڑی کی ذمہ داری نہیں، نوجوانوں اور سینئرز سب پر ذمہ داری ہے کہ وہ اپنا کردار ادا کریں، پاور پلے کو اسی کے مطابق اور مڈل اوورز کو اس کے مطابق کھلیں۔ پاک بھارت میچ سے متعلق یونس خان نے کہا کہ پاک بھارت میچ ہمیشہ ففٹی ففٹی سے شروع ہوتا ہے، میچ میں صلاحیت کے ساتھ اعصاب کا بھی مقابلہ ہے، جو اعصاب پر بہتر کنٹرول کرے گا وہ کامیاب ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے پاس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل تک جانے کا پورا موقع ہے: یونس خانپاکستان کے پاس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل تک جانے کا پورا موقع ہے: یونس خانپاکستان کے پاس ایک دو نہیں ، زیادہ میچ ونر ہیں، گرین شرٹس کے پاس کامیابی کا ہر جز موجود ہے: یونس خان
مزید پڑھ »

پاکستانی بولرز کی خراب فارم ٹی 20 ورلڈ کپ میں خطرے کی گھنٹیپاکستانی بولرز کی خراب فارم ٹی 20 ورلڈ کپ میں خطرے کی گھنٹیپاکستان نے خسارے میں جانے کے بعد آئرلینڈ کیخلاف سیریز تو جیت لی مگر بولرز کی خراب فارم نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: وقار یونس کن کھلاڑیوں کو اسکواڈ میں شامل کیا؟ٹی 20 ورلڈ کپ: وقار یونس کن کھلاڑیوں کو اسکواڈ میں شامل کیا؟قومی ٹیم کے سابق کپتان و کوچ وقار یونس نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اپنے قومی اسکواڈ میں شامل کرکٹرز کے نام بتادیے۔
مزید پڑھ »

بابر اعظم، ورلڈ کپ 1992 کے فاتح کپتان کا ریکارڈ توڑنے کے قریببابر اعظم، ورلڈ کپ 1992 کے فاتح کپتان کا ریکارڈ توڑنے کے قریبقومی کرکٹ ٹیم کے موجودہ کپتان بابر اعظم 1992 میں پاکستان کو ون ڈے ورلڈ کپ جتوانے والے لیجنڈری سابق کپتان کا ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: محمد کیف نے سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیش گوئی کردیٹی 20 ورلڈ کپ: محمد کیف نے سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیش گوئی کردیسابق کرکٹر محمد کیف نے بھارت، نیوزی لینڈ، ویسٹ انڈیز کے علاوہ آسٹریلیا یا پاکستان ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 19:06:46