حکومت کا سنی اتحاد کونسل کو پی اے سی کی چیئرمین شپ دینے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

حکومت کا سنی اتحاد کونسل کو پی اے سی کی چیئرمین شپ دینے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

ذرائع کا بتانا ہے کہ ن لیگ کو 12، سنی اتحاد کونسل کو 9 قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی ملے گی جبکہ پیپلزپارٹی کو 7 کمیٹیوں کی سربراہی دی جائے گی

ہاتھیوں کی بدمعاشیاں : غنڈہ ٹیکس کی وصولی شروع کردیاسلام آباد: حکومت نے قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سنی اتحاد کونسل کو دینے کا فیصلہ کرلیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق ۔متحدہ قومی موومنٹ کو 2 ، ق لیگ اور بی اے پی کو ایک ، ایک قائمہ کمیٹی کی سربراہی دی جائے گی۔اس سے قبل ذرائع کا بتانا تھا کہ پی اے سی میں حکومت کے 16 اور اپوزیشن بشمول سنی اتحاد کونسل کے 8 ارکان ہونے کا امکان ہے، ووٹنگ ہونے کی صورت میں حکومتی رکن با آسانی چیئرمین پی اے سی بن سکتا ہے۔

ذرائع قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کا بتانا تھا کہ رولز یا قانون میں کہیں درج نہیں کہ چیئرمین پی اے سی اپوزیشن سے ہوگا مگر ماضی میں کبھی چیئرمین پی اے سی کے عہدے کے لیے ووٹنگ نہیں ہوئی۔لاہور: گھریلو ملازمہ بن کر مالکان کی ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے والی 2 خواتین گرفتارآئندہ مالی سال 1500 ارب سے زائد نئے ٹیکسز لگانے کی تجویزبجلی کے 100 یونٹ تک استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بڑا اعلان ہوگیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا سنی اتحاد کونسل کو پی اے سی کی چیئرمین شپ دینے کا فیصلہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کی چیئرمین شپ سنی اتحاد کونسل کو دینے کا فیصلہ کرلیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ذرائع کا بتانا ہے کہ ن لیگ کو 12، سنی اتحاد کونسل کو 9 قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی ملے گی جبکہ پیپلزپارٹی کو 7 کمیٹیوں کی سربراہی دی جائے گی۔جمعیت علماء اسلام ( جے یو آئی ) کو ایک...
مزید پڑھ »

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر رد عمل جاری کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ کی جانب سے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کو دینے کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کے حکم پر ردعمل دیتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ کہ پی ٹی آئی بیک امیدواروں نے سنی اتحاد کونسل کو جوائن کیا، جس پر یہ مخصوص نشستیں سنی اتحاد کونسل کا حق تھا جو...
مزید پڑھ »

مالی سال 25-2024کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیے جانے کا امکانمالی سال 25-2024کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیے جانے کا امکاناے پی سی سی کا سالانہ اجلاس 28 سے 29 مئی کو ہوگا، وزارت خزانہ
مزید پڑھ »

آڈیو لیکس کیس میں آئی بی، ایف آئی اے اور پی ٹی اے سربراہ کو توہین عدالت کے نوٹس جاری، جرمانہ عائدآڈیو لیکس کیس میں آئی بی، ایف آئی اے اور پی ٹی اے سربراہ کو توہین عدالت کے نوٹس جاری، جرمانہ عائدحکومت شہریوں کو آئین میں دیے گئے بنیادی حقوق دینے میں نااہل ہے، عدالت کا فیصلہ
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے حکم پر پنجاب کی مخصوص نشستوں پر 27 اراکین کی رکنیت معطلسپریم کورٹ کے حکم پر پنجاب کی مخصوص نشستوں پر 27 اراکین کی رکنیت معطلاسپیکر پنجاب اسمبلی نے رولنگ کے ذریعے 24 خواتین اور 3 اقلیتی اراکین کی رکنیت معطل کی، سنی اتحاد کونسل کا خیرمقدم
مزید پڑھ »

این اے 148 کے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی کے علی قاسم گیلانی نے میدان مار لیااین اے 148 کے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی کے علی قاسم گیلانی نے میدان مار لیاضمنی الیکشن میں پی پی پی کے علی قاسم گیلانی نے تاریخی فتح حاصل کی جبکہ سنی اتحاد کونسل کے ملک تیمور صرف 52 ہزار 354 ووٹ حاصل کرپائے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 21:02:04