مالی سال 25-2024کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیے جانے کا امکان

پاکستان خبریں خبریں

مالی سال 25-2024کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیے جانے کا امکان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

اے پی سی سی کا سالانہ اجلاس 28 سے 29 مئی کو ہوگا، وزارت خزانہ

کراچی : تین ڈاکو پولیس اہلکار سے بائیک چھین کر فرار، چوتھا زخمی حالت میں گرفتاراذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ؛ پاکستان کے فائنل کھیلنے کے امکانات روشنبلوچستان میں حوالہ ہنڈی اور بجلی چوری کے خلاف کریک ڈاؤنپاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن آئی کیوب چاند کے مدار میں داخللاہور میں وکلا کا مطالبات کے حق میں احتجاج، پولیس سے شدید جھڑپوں میں متعدد افراد زخمیدورہ آئرلینڈ؛ محمد عامر تاحال ویزے سے محروموفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2024-25 کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیے جانے کا امکان...

وزارت خزانہ ذرائع کا کہنا ہے کہ اے پی سی سی کا سالانہ اجلاس 28 سے 29 مئی کو ہوگا جس میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کیلیے فنڈز کی منظوری دی جائے گی،اس سے پہلے سالانہ اجلاس مئی کے پہلے ہفتے میں شیڈول تھا۔ اس کے علاوہ قومی اقصادی کونسل کا اجلاس بھی تاخیر سے بلائے جانے کا امکان ہے۔ مقررہ شیڈول کے مطابق این ای سی کا اجلاس مئی کے دوسرے ہفتے ہوگا جبکہ نئے مالی سال کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کرنے کی تجویز ہے۔اداکارہ جویریہ عباسی نے ’’مسٹری مین‘‘ کے ہمراہ ایک اور تصویر جاری کردیازدواجی زندگی نے مجھے سیلز بزنس میں ماہر بنا دیا، امریکی شہریلاہور میں وکلا کا مطالبات کے حق میں احتجاج، پولیس سے شدید جھڑپوں میں متعدد افراد زخمیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: جناح اسپتال میں سہولیات کا فقدان، مریض ادویات باہر سے خریدنے پر مجبورکراچی: جناح اسپتال میں سہولیات کا فقدان، مریض ادویات باہر سے خریدنے پر مجبورایگزیکٹو ڈائریکٹر جناح اسپتال کا کہنا ہے اسپتال کا بجٹ 12 سے 13 ارب روپے ہے اور یہ بجٹ پہلے کے 1100 بیڈ کے مطابق ہے، اب اسپتال میں 2200 بستر ہیں
مزید پڑھ »

لِنکڈ اِن نے صارفین کے لیے گیمز متعارف کرا دیےلِنکڈ اِن نے صارفین کے لیے گیمز متعارف کرا دیےرواں برس کے ابتداء میں آزمائش کے لیے پیش کیے جانے والے لنکڈ اِن گیمز نامی فیچر کمپنی نے رواں ہفتے متعارف کرایا ہے
مزید پڑھ »

بارش کا ایک اور نیا اسپیل ، محکمہ موسمیات کی نئی پیش گوئیبارش کا ایک اور نیا اسپیل ، محکمہ موسمیات کی نئی پیش گوئیکراچی : محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے اسپیل کی پیش گوئی کردی ، بارش کا سلسلہ بلوچستان کے راستے پاکستان میں داخل ہونے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

گندم اسکینڈل : انکوائری کمیٹی کی رپورٹ آج وزیراعظم کو پیش کیے جانے کا امکاناسلام آباد : گندم اسکینڈل پر انکوائری کمیٹی کی رپورٹ آج وزیراعظم کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »

بجٹ میں چینی، آٹا،گھی،دالوں اور چاول پر سبسڈی کیلئے فنڈز رکھے جانے کا امکاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )نئے مالی سال کے بجٹ میں وزیراعظم ریلیف پیکیج کے تحت کھانے پینے کی5 بنیادی اشیاء پر سبسڈی کیلئے فنڈز مختص کئے جانے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کاذرائع کے حوالے سے کہنا ہے کہ وزارت صنعت وپیداوارنے یوٹیلیٹی سٹورز سے نئے مالی سال کے لئے تجاویز مانگی ہیں، وزیراعظم ریلیف پیکیج کےلئے ان تجاویزکو نئے مالی سال کے بجٹ کا...
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی؛ بھارت کی شمولیت پر جولائی میں بات ہوگیچیمپئنز ٹرافی؛ بھارت کی شمولیت پر جولائی میں بات ہوگیآئی سی سی کی سالانہ کانفرنس میں اہم معاملہ اٹھائے جانے کا امکان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 04:03:52