آئی سی سی کی سالانہ کانفرنس میں اہم معاملہ اٹھائے جانے کا امکان
جگر کے لیے نقصان دہ چند سپلیمنٹسبھارت: شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیاپاکستان، آزاد کشمیر میں سرمایہ کاری کیلیے ہر ممکن مدد فراہم کرے گا، آصف زرداریلاہور: گندم کی خریداری نہ ہونے پر احتجاج کرنے والے کسان گرفتارکراچی پولیس کا اغوا برائے تاوان کا ایک اور کیس سامنے آگیاچیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی شمولیت پر جولائی میں آئی سی سی سالانہ کانفرنس میں بات ہوگی۔
پاکستان کو آخری بار کسی آئی سی سی ایونٹ کے میچز کروانے کا موقع1996میں ملا تھا،اس وقت بھارت اور سری لنکا کے ساتھ مشترکہ میزبانی ملی،اب آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد کرنے کی تیاریاں جاری ہیں. اتوار کے روز لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بتایا تھا کہ آئی سی سی کی سیکیورٹی ٹیم پاکستان آئی تو میٹنگ بہت اچھی رہی تھی،انھوں نے انتظامات کا جائزہ لیا، ہمارے طرف سے اسٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن کا پلان بھی شیئر کیا گیا،ہم مسلسل ان کے ساتھ رابطے میں ہیں،شیڈول بھجوا دیا گیا،اس بات کو یقینی بنانے کی کوشش کررہے ہیں کہ بہترین ایونٹ کا انعقاد کروائیں۔دوسری جانب بھارتی میڈیا مسلسل یہ خبریں دے رہا ہے کہ ٹیم پاکستان نہیں جائے گی،چیمپئنز ٹرافی میں بلو شرٹس کی شمولیت پر جولائی...
آخری بار چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد 2017 میں انگلینڈ میں ہوا تھا،گرین شرٹس نے سرفراز احمد کی قیادت میں ٹائٹل اپنے نام کیا تھا،پی سی بی تینوں میزبان شہروں کے وینیوز قذافی اسٹیڈیم لاہور،نیشنل اسٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی اسٹیڈیم کو میگا ایونٹ سے قبل اپ گریڈ کرے گا،اس حوالے سے 7مئی کو انٹرنیشنل بڈز ہوں گی۔بھارت: شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایچ بی ایل پی ایس ایل؛ دسویں ایڈیشن کیلیے ونڈو کی تلاش بڑا چیلنج بن گئیآئندہ برس ٹرائنگولرسیریز اور پھر چیمپئنز ٹرافی کی وجہ سے روایتی تاریخوں پر انعقاد ممکن نہیں رہا
مزید پڑھ »
فخر زمان نے ٹی 20 ورلڈ کپ پر نظریں جما لیںپاکستان کے جارح مزاج اوپنر اور چیمپئنز ٹرافی 2017 کے ہیرو فخر زمان نے اب ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں فتح دلانے کی ٹھان لی ہے۔
مزید پڑھ »
پنڈی اسٹیڈیم میں بارش؛ بھارت نے چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی پر سوال اٹھادیامودی نواز بھارتی میڈیا پروپیگنڈے میں پیش پیش
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد سے متعلق چیئرمین پی ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہناہےکہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے یا نہ آنے کی بات ابھی قبل از وقت ہے تاہم پاکستان میں باہر سے بھی ٹیمیں آئیں گی۔ محسن نقوی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کا آئندہ سیزن بہت مصروف ہے، چیمپئنز ٹرافی سےپہلے پاکستان میں سہ فریقی سیریز بھی شیڈولڈ ہے۔پی سی بی کے...
مزید پڑھ »
پرینیتی چوپڑا کا بالی ووڈ میں ’فیورٹزم‘ سے متعلق چونکا دینے والا تبصرہپرینیتی چوپڑا سے انڈسٹری میں ’فیورٹزم ‘ کے بارے میں پوچھا گیا جس پر انہوں نے فلم انڈسٹری میں کام کے کم مواقع ملنے پر کُھل کر بات کی۔
مزید پڑھ »
عراق میں ہم جنس پرستی پر 15 سال قید کی سزا کا قانون منظورجنس تبدیل کروانے پر 3 سال اور ہم جنس پرستی کی فروغ میں مدد کرنے پر 7 سال قید کی سزا ہوگی
مزید پڑھ »