عراق میں ہم جنس پرستی پر 15 سال قید کی سزا کا قانون منظور

پاکستان خبریں خبریں

عراق میں ہم جنس پرستی پر 15 سال قید کی سزا کا قانون منظور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

جنس تبدیل کروانے پر 3 سال اور ہم جنس پرستی کی فروغ میں مدد کرنے پر 7 سال قید کی سزا ہوگی

لاہور کے اسپتال میں ڈکیتی، ڈاکوؤں نے مریضوں اور عملے کو لوٹ لیاوزیراعظم کی صدر اسلامی ترقیاتی بینک سے ملاقات، مختلف منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہبرطانیہ؛ بچیوں کیساتھ جنسی زیادتی پر 24 ملزمان کو 346 سال قیدکراچی اور بلوچستان پولیس کو مطلوب بی ایل اے کا دہشتگرد ساتھی سمیت گرفتارہوائی اڈوں کی آؤٹ سورسنگ میں مختلف ممالک کا اظہار دلچسپیٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی ناکامی کی تحقیقات کیلیے کمیٹی قائمٹی20 ورلڈکپ؛ بازید خان نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا بتادیاغیر ملکی ماہرین کی خدمات کیلیے قوانین میں نرمی کی سمری...

اسی طرح جنس کی تبدیلی کا آپریشن کروانے پر 3 سال جب کہ ہم جنس پرستی اور جسم فروشی کے فروغ میں کسی بھی قسم کی مدد کرنے پر 7 سال قید ہوسکتی ہے۔ بل میں کہا گیا ہے کہ اس اقدام کا مقصد ملک میں مذہبی اقدار کو برقرار رکھنا ہے۔ عراقی معاشرے کو اخلاقی پستی اور ہم جنس پرستی کے مطالبات سے بچانا ہے جس نے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی فوجداری عدالت کی جانب سے اسرائیلی وزیر اعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونےکا امکانعالمی فوجداری عدالت کی جانب سے اسرائیلی وزیر اعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونےکا امکاناسرائیلی قیادت پر غزہ میں بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزیوں کا الزام ہے
مزید پڑھ »

بس میں جعلی نوٹ چلانے والی خواتین کو ایک ایک سال قید کی سزاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)جعلی نوٹ چلانے پر عدالت نے 2 خواتین کو سزا سنا دی۔ کراچی میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کی عدالت نے پیپلز بس سروس میں جعلی نوٹ چلانے کے کیس میں 2 خواتین کو ایک ،ایک سال کی سزا سناتے ہوئے خواتین کو مچلکوں پر رہا کرنے کی ہدایت کر دی۔کراچی میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غربی ارشاد حسین نے پیپلز بس سروس میں ایک ہزار روپے...
مزید پڑھ »

امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا خطرہ، ایوان نمائندگان نے ایپ پر پابندی کا بل منظور کر لیاامریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا خطرہ، ایوان نمائندگان نے ایپ پر پابندی کا بل منظور کر لیاامریکی ایوان نمائندگان کی جانب سے منظور ہونے کے بعد امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل اب منظوری کے لیے سینیٹ میں پیش کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

کراچی میں جعلی نوٹ چلانے پر 2 خواتین کو سزا سنا دی گئیکراچی میں جعلی نوٹ چلانے پر 2 خواتین کو سزا سنا دی گئیجعلی نوٹ چلانے کی سزا سات سال ہے لیکن حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے دونوں خواتین کو ایک ایک سال کی سزا دی جاتی ہے: عدالت
مزید پڑھ »

چیف جسٹس کا بڑا فیصلہ،جج سے بدتمیزی پر وکیل کو6 ماہ قید کی سزاچیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان کا بڑا فیصلہ،ہائیکورٹ کے جج سے بدتمیزی کرنیوالے والے وکیل کو6 ماہ قید کی سزا کا حکم دیدیا۔چیف جسٹس نے ایڈووکیٹ زاہد محمود گورائیہ کو جیل بھجوانے کا حکم دیدیا۔چیف جسٹس نے بدتمیزی کرنے والے وکیل پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے زاہد محمود گورائیہ کے خلاف توہین عدالت کا جرم...
مزید پڑھ »

مہنگائی 50 سالہ بلند ترین سطح پر، بجلی و گیس قیمتوں میں اضافہ بڑی وجہ قرارمہنگائی 50 سالہ بلند ترین سطح پر، بجلی و گیس قیمتوں میں اضافہ بڑی وجہ قراررواں مالی سال مہنگائی کی شرح 26 فیصد رہنے کا امکان ہے اور 2025 میں 15 جب کہ 2026 میں 11.5 فیصد رہے گی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 07:55:02