بارش کا ایک اور نیا اسپیل ، محکمہ موسمیات کی نئی پیش گوئی

پاکستان خبریں خبریں

بارش کا ایک اور نیا اسپیل ، محکمہ موسمیات کی نئی پیش گوئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

کراچی : محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے اسپیل کی پیش گوئی کردی ، بارش کا سلسلہ بلوچستان کے راستے پاکستان میں داخل ہونے کا امکان ہے۔

کراچی : محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے اسپیل کی پیش گوئی کردی ، یہ سلسلہ بلوچستان کے راستے پاکستان میں داخل ہونے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ 25 سے29 اپریل تک بلوچستان، کےپی، جی بی ،کشمیرکے چند مقامات پر بادل برسنے اور ژالہ باری کا امکان ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متحدہ عرب امارات میں شدید بارش سے نظام زندگی مفلوجمتحدہ عرب امارات میں شدید بارش سے نظام زندگی مفلوجمحکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا دوسرا اسپیل منگل کی دوپہر سے شروع ہوگا اور جمعرات تک بادل گرج چمک کے ساتھ برسیں گے
مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔  محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری ہونیوالی رپورٹ کے مطابق گلگت بلتستان، کشمیر، خیبر پختونخوا ،خطہ پوٹھوہار اوراسلام آباد میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے،تاہم ملک کے دیگر علاقوں...
مزید پڑھ »

غیر متوقع بارشیں، خیبرپختونخوا کے متعدد اضلاع میں سیلابی صورتحال کا امکانغیر متوقع بارشیں، خیبرپختونخوا کے متعدد اضلاع میں سیلابی صورتحال کا امکانخیبرپختونخوا میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری بارشوں کا سلسلہ تھم گیا لیکن محکمہ موسمیات نے آج رات سے بیشر اضلاع میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے
مزید پڑھ »

بلوچستان میں آج مزید بارش کی پیشگوئی، کراچی میں17 اپریل کو تیز بارش متوقعبلوچستان میں آج مزید بارش کی پیشگوئی، کراچی میں17 اپریل کو تیز بارش متوقعبلوچستان میں موسلادھار بارش کا سلسلہ چل رہا ہے، صوبے میں 16 اپریل کی رات سے بارش کا نیا سلسلہ شروع ہوجائے گا: سردار سرفراز
مزید پڑھ »

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان میں مہنگائی کی لہر میں کمی کی پیش گوئیایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان میں مہنگائی کی لہر میں کمی کی پیش گوئیرواں مالی سال پاکستان کی شرح نمو 1.9 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے تاریخ بتا دیعید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے تاریخ بتا دیماہرین فلکیات نے عیدالاضحیٰ 2024 کی ممکنہ تاریخ سے پیش گوئی کردی تاہم ذوالحجہ کا چاند نظر آنے کے بعد ہی عید الاضحیٰ کی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 11:22:22