اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری ہونیوالی رپورٹ کے مطابق گلگت بلتستان، کشمیر، خیبر پختونخوا ،خطہ پوٹھوہار اوراسلام آباد میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے،تاہم ملک کے دیگر علاقوں...
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئیمحکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئیاسلام آباد محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری ہونیوالی رپورٹ کے مطابق گلگت بلتستان، کشمیر، خیبر پختونخوا ،خطہ پوٹھوہار اوراسلام آباد میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے،تاہم ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔خیبرپختونخوا میں چترال، دیر، سوات، کوہستان،شانگلہ ،بونیر ، مالاکنڈ، ایبٹ آباد، مانسہرہ اور ہری پور میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کی توقع ہے۔پنجاب میں راولپنڈی ، اٹک، جہلم ،چکوال،گجرات،...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
محکمہ موسمیات کی ایک بار پھر شدید بارشوں کی پیش گوئیاسلام آباد : محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر ملک میں شدید بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھ »
رمضان کا چاند کب نظر آئے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی بھی سامنے آگئیکراچی : محکمہ موسمیات نے 11 مارچ کو رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے قوی امکان ظاہر کردیا۔..................
مزید پڑھ »
دبئی سمیت متحدہ عرب امارات میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارشمحکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کا الرٹ جاری کردیا
مزید پڑھ »
بہو کی پُراسرار موت پر ساس اور سسر کو زندہ جلا دیا گیابھارت کی ریاست اتر پردیش میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں بہو کی پُراسرار موت کے بعد مقتولہ کے والدین نے اس کی ساس اور سسر کو زندہ جلا
مزید پڑھ »
کوچنگ کی طالبہ اغواء، 30 لاکھ تاوان کا مطالبہاغواء کاروں نے طالبہ کی رسی سے بندھے ہوئی تصویر اس کے والد کو بھیجی ہے، ساتھ ہی دھمکی بھی دی ہے کہ تاوان کی رقم جلد ادا کی جائے
مزید پڑھ »