محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا دوسرا اسپیل منگل کی دوپہر سے شروع ہوگا اور جمعرات تک بادل گرج چمک کے ساتھ برسیں گے
پی ٹی آئی نے فضل الرحمان کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرادیمحمد عامر نے 4 برس بعد قومی ٹیم کی جرسی پہن لیعید الاضحی کب ہوگی، مصر کے ماہرینِ فلکیات نے بتادیاشوہر کے مبینہ تشدد کا شکار خاتون کا بھارت جانے سے انکار، تحفط فراہم کرنے کا مطالبہصدر زرداری کو ہاکی کے امور پر بریفنگ دی جائے گی، شہلا رضاعدالت کے حکم پر لاہور میں حراستی ملزمان کو بخشی خانوں میں کھانا فراہم کیا جانے لگامتحدہ عرب امارات میں ہونے والی شدید بارشوں نے تباہی مچا دی جس سے نظام زندگی بری طرح سے مفلوج...
شدید بارشوں کے باعث متحدہ عرب امارات کی کئی ریاستوں اور شہروں میں سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں جبکہ رہائشی علاقوں میں سیلابی صورت حال ہوگئی ہے اور بارش کا پانی گھروں، مالز، میٹرواسٹیشن اور دیگر مقامات میں داخل ہوگیا ہے۔ ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ دوسرے اسپیل کے دوران بھی مختلف علاقوں میں بجلی گرجنے سمیت تیز بارش ہوگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایران نے اسرائیل سے وابستہ تجارتی بحری جہاز قبضے میں لے لیاتجارتی بحری جہاز متحدہ عرب امارات کی بندرگاہ سے بھارت کی طرف روانہ ہوا تھا
مزید پڑھ »
یو اے ای میں تیز بارشوں کی پیشگوئی، ملازمین کو گھر سے کام اور اسکولز کو آن لائن کلاسز کی ہدایتمتحدہ عرب امارات میں آج اور کل 70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہواؤں کی پیشگوئی کی گئی ہے
مزید پڑھ »
پاکستان میں ایک چھوٹا سا دبئیپاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر کی طرف سے دعوت ملی کہ ان کے ہاں بارہواں یواے...
مزید پڑھ »
یو اے ای میں تیز بارشوں کی پیشگوئی ،سکولوں اور ملازمین کو نئی ہدایات جاریدبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )متحدہ عرب امارات کی حکومت نے شدید بارشوں سے نمٹنے کیلئے اہم اقدامات اٹھائے ہیں۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق متحدہ عرب امارات میں آج اور کل 70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہواو¿ں کی پیشگوئی کی گئی ہے، اس دوران رہائشیوں کو احتیاط برتنے کا مشورہ دیا گیا ہے جبکہ موٹرسائیکل سواروں سے کہا گیا ہے کہ وہ غیر ضروری سفر سے گریز...
مزید پڑھ »
سپیکر قومی اسمبلی سے متحدہ عرب امارات کے سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سالم الزابی نے ملاقات کی جس کے دوران دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو اماراتی سفیر نے بطور سپیکر منتخب ہونے پر مبارک باد دی، ایاز صادق کا اس موقع پر کہنا تھا کہ پاکستان متحدہ عرب...
مزید پڑھ »
یوکرائنی خاتون اسلام قبول کرنے کے چند گھنٹے بعد متحدہ عرب امارات میں انتقال ...دبئی (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں یوکرین سے تعلق رکھنے والی 29 سالہ خاتون دائرہ اسلام میں داخل ہونے کے چند گھنٹے بعد انتقال کرگئیں، خاتون کے نمازِ جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق داریا کوٹسارینکو نامی یوکرائنی خاتون بطورِ سیاح متحدہ عرب امارات آئی تھیں، اُنہوں نے یہاں سیاحت کے ساتھ ساتھ اپنے لیے نوکری بھی تلاش...
مزید پڑھ »