اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سالم الزابی نے ملاقات کی جس کے دوران دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو اماراتی سفیر نے بطور سپیکر منتخب ہونے پر مبارک باد دی، ایاز صادق کا اس موقع پر کہنا تھا کہ پاکستان متحدہ عرب...
حکومت پنجاب نے ڈولفن فورس کے پاس پٹرول کی قلت کی تردید کردیحریم شاہ کی ایک پراسرار شخص کے ساتھ ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو ...Mar 22, 2024 | 06:54 PM
اسلام آباد سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سالم الزابی نے ملاقات کی جس کے دوران دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو اماراتی سفیر نے بطور سپیکر منتخب ہونے پر مبارک باد دی، ایاز صادق کا اس موقع پر کہنا تھا کہ پاکستان متحدہ عرب امارات کے ساتھ طویل مدتی تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور تمام شعبوں میں باہمی تعاون بڑھانا چاہتا ہے۔
سپیکر نے کہا کہ پاکستان معاشی استحکام اور علاقائی ترقی کیلئے تمام ممالک کیساتھ بقائے باہمی کی بنیاد پر معاملات وسیع کرنا چاہتا ہے۔ انہوں نے اپنے اماراتی ہم منصب کو دورہ پاکستان کی دعوت بھی دی۔ اماراتی سفیر حماد عبید ابراہیم سالم الزابی کا اس موقع پر کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات، پاکستان کی معاشی ترقی کی راہ میں شانہ بشانہ کھڑا ہے اور پاکستان کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ اماراتی سرمایہ کار پاکستان میں معاشی مواقع سے بھرپور فائدہ اٹھا سکتے ہیں، انہوں نے پاکستانی افرادی قوت کو...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاریقومی اسمبلی کی6، پنجاب اسمبلی 12،کے پی و بلوچستان اسمبلی دو،دو، سندھ اسمبلی کی1نشست پر ضمنی انتخابات 21 اپریل کو ہونگے
مزید پڑھ »
یو اے ای کی ویزہ استثنا پالیسی : متعدد ممالک شاملمتحدہ عرب امارات نے ’ویزا آن ارائیول‘ کی سہولت حاصل کرنے والے ممالک کی فہرست جاری کردی، پیشگی ویزا کے استثنا کی فہرست
مزید پڑھ »
گلوکار اے پی ڈھلون کا ابوظہبی کی مسجد کا دورہ، تصاویر وائرلمعروف بھارتی ریپر و گلوکار امرت پال سنگھ ڈھلون المعروف اے پی ڈھلون نے متحدہ عرب امارات کی مسجد کا دورہ کرنے کی تصاویر شیئر کی ہے۔
مزید پڑھ »
متحدہ عرب امارات: کن ممالک کے شہریوں کو اب ویزا کی ضرورت نہیں؟غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اماراتی وزارت خارجہ کی جانب سے ویزے سے مستثنیٰ ممالک کی فہرست کو نئی ترتیب دی گئی ہے
مزید پڑھ »
وزارت حج کی مکہ مکرمہ کے شہریوں سے خصوصی اپیلوزارت حج وعمرہ سعودی عرب نے ماہ رمضان المبارک میں زائرین کی بڑی تعداد کی آمد کے پیش نظر مکہ مکرہ کے رہائشیوں سے خاص اپیل کی ہے۔
مزید پڑھ »
سینیٹ انتخابات: اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی جمعآئندہ ماہ اپریل میں سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کے سلسلے میں اسلام آباد سے ٹیکنوکریٹ کی نشست پر وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی جمع ہوگئے۔
مزید پڑھ »