این اے 148 کے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی کے علی قاسم گیلانی نے میدان مار لیا

پاکستان خبریں خبریں

این اے 148 کے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی کے علی قاسم گیلانی نے میدان مار لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

ضمنی الیکشن میں پی پی پی کے علی قاسم گیلانی نے تاریخی فتح حاصل کی جبکہ سنی اتحاد کونسل کے ملک تیمور صرف 52 ہزار 354 ووٹ حاصل کرپائے

حلقہ این اے 148 کے ضمنی الیکشن میں غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے علی قاسم گیلانی نے میدان مار لیا ہے، سنی اتحاد کونسل کے امیدوار ملک تیمور الطاف دوسرے نمبر پر رہے۔

علی قاسم گیلانی اپنے مد مقابل سے 33 ہزار 509 ووٹوں کی برتری سے کامیاب ہوئے، غیر سرکاری نتائج میں علی قاسم گیلانی کی کامیابی کا اعلان ہوتے ہی ملتان کے پیپلز پارٹی کے رہنما اور ورکرز گیلانی ہاؤس پہنچ گئے۔پیپلز پارٹی کے امیدوار علی قاسم گیلانی کو مسلم لیگ ن کی حمایت بھی حاصل ہے، ان کا مقابلہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ تیمور الطاف سے ہے

اس موقع پر نو منتخب ممبر قومی اسمبلی علی قاسم گیلانی کا کہنا تھا کہ عوام نے ان کو بھاری اکثریت سے جتوایا ہے آنے والے پانچ سالوں میں عوام کی خدمت کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این اے 148 ملتان میں ضمنی انتخاب کیلیے پولنگ جاریاین اے 148 ملتان میں ضمنی انتخاب کیلیے پولنگ جاریپیپلز پارٹی کے امیدوار علی قاسم گیلانی اور سنی اتحاد کونسل کے امیدوار تیمور مہے کے مابین کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے
مزید پڑھ »

ضمنی الیکشن: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 148 ملتان میں پولنگ جاریضمنی الیکشن: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 148 ملتان میں پولنگ جاریملتان سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 148 پر ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔
مزید پڑھ »

ضمنی انتخابات، پارٹی سے ناراض سکندر حیات بوس نے پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان ...ملتان (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سابق وفاقی وزیر سکندر حیات خان بوسن نے پارٹی سے بغاوت کرتے ہوئے اپنے پورے گروپ سمیت ضمنی انتخاب این اے 148 کے حوالے سے تحریک انصاف کے امیدوار تیمور مہے کی حمایت کا اعلان کر دیا ۔ ملتان میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا ٹاک کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے سابق وفاقی وزیر سکندر حیات خان بوسن نے کہا کہ پارٹی قیادت نے اس ضمنی انتخابات...
مزید پڑھ »

ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاریضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاریاین اے 119 لاہور سے مسلم لیگ (ن) کے علی پرویز ملک جب کہ این اے 132 قصور سے مسلم لیگ (ن) کے رشید احمد خان کامیاب قرار پائے
مزید پڑھ »

ایمل ولی بلا مقابلہ اے این پی کے مرکزی صدر منتخبسینئر سیاستدان اسفند یار ولی کے بیٹے اور عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان اے این پی کے مرکزی صدر منتخب ہو گئے۔اے این پی کے انٹرا پارٹی الیکشن آج ہو رہے ہیں جس میں پارٹی صدر اور دیگر عہدوں کے لیے ووٹ کاسٹ کیے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق ایمل ولی کے مقابلے میں کسی امیدوار نے اے این پی کی صدارت کے لیے کاغذات جمع نہیں کرائے اس لیے قوی...
مزید پڑھ »

اے این پی کے انٹرا پارٹی الیکشن آج،ایمل ولی بلا مقابلہ مرکزی صدر منتخبپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن )سینئر سیاستدان اسفند یار ولی کے بیٹے اور عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان اے این پی کے مرکزی صدر منتخب ہو گئے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اے این پی کے انٹرا پارٹی الیکشن آج ہو رہے ہیں جس میں پارٹی صدر اور دیگر عہدوں کے لئے ووٹ کاسٹ کئے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق ایمل ولی کے مقابلے میں کسی امیدوار نے اے...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 14:13:34