ایمل ولی بلا مقابلہ اے این پی کے مرکزی صدر منتخب

پاکستان خبریں خبریں

ایمل ولی بلا مقابلہ اے این پی کے مرکزی صدر منتخب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

سینئر سیاستدان اسفند یار ولی کے بیٹے اور عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان اے این پی کے مرکزی صدر منتخب ہو گئے۔اے این پی کے انٹرا پارٹی الیکشن آج ہو رہے ہیں جس میں پارٹی صدر اور دیگر عہدوں کے لیے ووٹ کاسٹ کیے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق ایمل ولی کے مقابلے میں کسی امیدوار نے اے این پی کی صدارت کے لیے کاغذات جمع نہیں کرائے اس لیے قوی...

سینئر سیاستدان اسفند یار ولی کے بیٹے اور عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان اے این پی کے مرکزی صدر منتخب ہو گئے۔اے این پی کے انٹرا پارٹی الیکشن آج ہو رہے ہیں جس میں پارٹی صدر اور دیگر عہدوں کے لیے ووٹ کاسٹ کیے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق ایمل ولی کے مقابلے میں کسی امیدوار نے اے این پی کی صدارت کے لیے کاغذات جمع نہیں کرائے اس لیے قوی امکان ہے کہ ایمل ولی اے این پی کے بلا مقابلہ صدر منتخب ہو جائیں گے۔یاد رہے کہ ایمل ولی خان سے قبل ان کے والد اسفندر یار ولی اے این پی کے مرکزی صدر تھے...

دور ہیں اور انہوں نے رواں برس فروری میں ہونے والے عام انتخابات میں بھی حصہ نہیں لیا تھا۔دوسری جانب گزشتہ روز اے این پی کے مرکزی ترجمان زاہد خان نے اپنا عہدہ چھوڑنے کا اعلان کیا تھا اور ان کا کہنا تھا اے این پی کے انٹرا پارٹی الیکشن میں حصہ نہیں لے رہا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ اے این پی کے انٹرا پارٹی الیکشن میں امیر حیدر ہوتی اور زاہد خان حصہ نہیں لے رہے۔ذرائع کے مطابق زائد خان کے اے این پی کی قیادت سے سیاسی اختلافات ہیں اور کچھ عرصہ قبل بھی انہوں نے پارٹی معاملات سے دوری اختیار کر لی تھی تاہم ایمل...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایمل ولی بلا مقابلہ اے این پی کے مرکزی صدر منتخبایمل ولی بلا مقابلہ اے این پی کے مرکزی صدر منتخبایمل ولی کے مقابلے میں کسی امیدوار نے اے این پی کی صدارت کے لیے کاغذات جمع نہیں کرائے: ذرائع
مزید پڑھ »

اے این پی کے انٹرا پارٹی الیکشن آج،ایمل ولی بلا مقابلہ مرکزی صدر منتخبپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن )سینئر سیاستدان اسفند یار ولی کے بیٹے اور عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان اے این پی کے مرکزی صدر منتخب ہو گئے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اے این پی کے انٹرا پارٹی الیکشن آج ہو رہے ہیں جس میں پارٹی صدر اور دیگر عہدوں کے لئے ووٹ کاسٹ کئے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق ایمل ولی کے مقابلے میں کسی امیدوار نے اے...
مزید پڑھ »

ٹوبہ ٹیک سنگھ: کیا باپ اور بھائی نے مقتولہ کیساتھ زیادتی کی؟ ڈی این اے رپورٹ آگئیٹوبہ ٹیک سنگھ: کیا باپ اور بھائی نے مقتولہ کیساتھ زیادتی کی؟ ڈی این اے رپورٹ آگئیڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ عبادت نثار کے مطابق ڈی این اے رپورٹ کے مطابق ماریہ سے زیادتی نہیں کی گئی
مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی بلا مقابلہ چیئرمین سینیٹ منتخبحکومتی اتحاد کی طرف سے پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم بلا مقابلہ چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگئے جب کہ مسلم لیگ (ن) کے  سردار سیدال خان ناصر بلا مقابلہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگئے۔سینیٹ اجلاس میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پریزائیڈنگ افسر کی ذمہ داریاں انجام دیں۔ سینیٹ اجلاس کا آغاز ہوتے ہی تحریک انصاف کی جانب سے احتجاج کیا گیا اور پی ٹی آئی...
مزید پڑھ »

ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاریضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاریاین اے 119 لاہور سے مسلم لیگ (ن) کے علی پرویز ملک جب کہ این اے 132 قصور سے مسلم لیگ (ن) کے رشید احمد خان کامیاب قرار پائے
مزید پڑھ »

پی پی کے یوسف رضا گیلانی اور (ن) لیگ کے سردار سیدال بلا مقابلہ چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخبپی پی کے یوسف رضا گیلانی اور (ن) لیگ کے سردار سیدال بلا مقابلہ چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخبسینیٹ اجلاس میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پریزائیڈنگ افسر کی ذمہ داریاں انجام دیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 11:01:10