این اے 119 لاہور سے مسلم لیگ (ن) کے علی پرویز ملک جب کہ این اے 132 قصور سے مسلم لیگ (ن) کے رشید احمد خان کامیاب قرار پائے
این اے 119 لاہور سے مسلم لیگ کے علی پرویز ملک جب کہ این اے 132 قصور سے مسلم لیگ کے رشید احمد خان کامیاب قرار پائے__فوٹو: فائلنوٹیفکیشن کے مطابق این اے 44 ڈی آئی خان سے فیصل امین خان کامیاب قرار پائے اور این اے 119 لاہور سے مسلم لیگ کے علی پرویز ملک جب کہ این اے 132 قصور سے مسلم لیگ کے رشید احمد خان کامیاب قرار پائے۔
پی پی 36 وزیرآباد سے لیگ کے عدنان افضل چٹھہ، پی پی 54 نارووال سے لیگ کے احمد اقبال، پی پی 93 بھکر سے لیگ کے سعید اکبر نوانی اور پی پی 139 شیخوپورہ سے لیگ کے رانا افضال کامیاب ہوئے۔وزیراعظم شہباز شریف کی ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کو مبارکباد اس کے علاوہ پی پی 147 لاہور سے لیگ کے محمد ریاض، پی پی 149 لاہور سے آئی پی پی کے محمد شعیب صدیقی، پی پی 158 لاہور سے لیگ کے چوہدری نواز اور پی پی 164 لاہور سے لیگ کے راشد منہاس کامیاب قرار پائے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پی پی 266 رحیم یار خان سے پیپلز پارٹی کے ممتاز علی، پی پی 290 ڈی جی خان سے لیگ کے علی احمد خان لغاری اور پی کے 91 کوہاٹ کی نشست پرسنی اتحاد کونسل کے داؤد شاہ کامیاب قرار پائے۔
Election Commission Of Pakistan Pakistan
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اتنے ووٹ تو شہباز کو نہیں ملے تھے جتنے انکی جگہ ضمنی الیکشن لڑنیوالے کو مل گئے، عمر ایوبپی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے الیکشن کمیشن سے پنجاب سے ضمنی الیکشن میں کامیاب امیدواروں جیت کے نوٹیفکیشن روکنے کا مطالبہ کردیا
مزید پڑھ »
وزیراعظم شہباز شریف کی ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کو مبارکبادہار جیت انتخابی عمل کا حصہ ہے، الزامات کے بجائے سیاسی تعاون کی راہ اپنانا ہی جمہوری رویہ ہے: وزیراعظم
مزید پڑھ »
ضمنی انتخابات، لاہور میں ن لیگ اور سنی اتحاد کونسل کے کن امیدواروں میں ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ضمنی انتخابات کے سلسلے میں پولنگ 21 اپریل کو ہوگی ، اس حوالے سے صوبائی دارلحکومت میں مسلم لیگ ن اور سنی اتحاد کونسل کے امیدواروں کے درمیان سخت مقابلے کی توقع کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز کی جانب سے خالی کی گئی حلقہ این اے 119 کی نشست پرکل 9 امیدوار میدان میں ہیں، این اے 119 میں مسلم لیگ ن کے علی پرویز...
مزید پڑھ »
ضمنی انتخابات میں ووٹر ٹرن آؤٹ عام انتخابات کی نسبت کم رہا، فافن رپورٹ جاریرپورٹ کے مطابق نتائج کی شفافیت اور بیلٹ پیپرز اجرا کے عمل میں بے ضابطگیوں کے کچھ واقعات بھی مشاہدے میں آئے
مزید پڑھ »
وزیراعظم شہباز شریف کی ضمنی انتخابات میں کامیاب اراکین اسمبلی کو مبارکبادہار جیت انتخابی عمل کا حصہ ہے، الزامات کے بجائے سیاسی تعاون کی راہ اپنانا ہی جمہوری رویہ ہے، وزیراعظم شہباز شریف
مزید پڑھ »
آصفہ بھٹو نے ضمنی انتخاب میں بلامقابلہ کامیاب ہونے پر عوام کیلئے پیغام جاری ...کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)اپنے والد آصف علی زرداری کے حلقے سے بلا مقابلہ کامیاب ہونے والی آصفہ بھٹو نے شکریہ ادا کرتے ہوئے ٹویٹر پر پیغام جاری کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق ٹویٹر پر جاری پیغام میں آصف بھٹو کا کہناتھا کہ’شہید بینظیر آباد-1 کے حلقے این اے 207 سے بلا مقابلہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے کا اعزاز حاصل کرنے پر شکرگزار ہوں، میں عہد...
مزید پڑھ »