لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ضمنی انتخابات کے سلسلے میں پولنگ 21 اپریل کو ہوگی ، اس حوالے سے صوبائی دارلحکومت میں مسلم لیگ ن اور سنی اتحاد کونسل کے امیدواروں کے درمیان سخت مقابلے کی توقع کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز کی جانب سے خالی کی گئی حلقہ این اے 119 کی نشست پرکل 9 امیدوار میدان میں ہیں، این اے 119 میں مسلم لیگ ن کے علی پرویز...
لاہور ضمنی انتخابات کے سلسلے میں پولنگ 21 اپریل کو ہوگی ، اس حوالے سے صوبائی دارلحکومت میں مسلم لیگ ن اور سنی اتحاد کونسل کے امیدواروں کے درمیان سخت مقابلے کی توقع کی جارہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق مریم نواز کی جانب سے خالی کی گئی حلقہ این اے 119 کی نشست پرکل 9 امیدوار میدان میں ہیں، این اے 119 میں مسلم لیگ ن کے علی پرویز ملک، سنی اتحاد کونسل کے شہزاد فاروق سمیت نو امیدواروں میں مقابلہ ہوگا۔پی پی 147 سے مسلم لیگ ن کے ملک ریاض، سنی اتحاد کونسل کے شاہ رخ جمال سمیت گیارہ امیدوار میدان میں آگئے، پی پی 149 سے استحکام پاکستان کے شعیب صدیقی، سنی اتحاد کونسل کے ذیشان رشید سمیت چودہ امیدوار مدمقابل ہوں گے۔پی پی 158 سے سنی اتحاد کونسل کے مونس الہٰی، مسلم لیگ ن کے چودھری محمدنواز...
شدید گرج چمک کے دوران نہانے، برتن دھونے اور موبائل فون استعمال کرنے سے بھی گریز کیا جائے، موسمیاتی ماہرین نے احتیاطی ہدایات جاری کردیںراولپنڈی میں آن لائن کورس کرنے اور ڈالرز میں پیسے کمانے ہیں تو یہ ویڈیو ایک مرتبہ ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
6 ججز کے خط لکھنے کے معاملے پر سنی اتحاد کونسل قومی اسمبلی میں تحریک التوا ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط لکھنے پر سنی اتحاد کونسل نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں تحریک التوا ءجمع کروانے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کے تمام ایم این ایز کے دستخط سے تحریک التوا ءجمع ہو گی جبکہ رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر اور علی محمد خان نے دستخط بھی کر دیئے ہیں۔ سنی...
مزید پڑھ »
ایشیا کپ، مستقبل میں کن کن ممالک میں ہوگا؟ایشین کرکٹ کونسل نے اگلے چار ایشیا کپ کے ایونٹ کن کن ممالک میں ہوں گے اس حوالے سے منصوبہ بندی شروع کر دی ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کب شروع ہوگی؟پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی20 سیریز کے میچز راولپنڈی میں 18، 20 اور 21 اپریل، لاہور میں 25 اور 27 اپریل کو کھیلے جائیں گے
مزید پڑھ »
پنجاب حکومت سیاحتی مقام ’’مری‘‘ میں کیا اقدامات کرنے جا رہی ہے؟وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور قائد ن لیگ نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں سیاحتی مقام مری کی ترقی کے لیے کئی اہم فیصلے کیے گئے۔
مزید پڑھ »
قاضی فائز عیسیٰ آزاد جج ہیں وہ کسی ڈیل کا حصہ نہیں بنیں گے، رانا ثنا اللہاسلام آبد: سابق وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی مدت ملازمت میں توسیع کی
مزید پڑھ »
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست؛لاہور ہائیکورٹ نے ایڈووکیٹ ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں نہ ملنے کیخلاف درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل اور ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں نہ ملنے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس راحیل کامران نے صاحبزادہ حامد رضا کی درخواست پر سماعت کی،سرکاری...
مزید پڑھ »