6 ججز کے خط لکھنے کے معاملے پر سنی اتحاد کونسل قومی اسمبلی میں تحریک التوا ...

پاکستان خبریں خبریں

6 ججز کے خط لکھنے کے معاملے پر سنی اتحاد کونسل قومی اسمبلی میں تحریک التوا ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط لکھنے پر سنی اتحاد کونسل نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں تحریک التوا ءجمع کروانے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کے تمام ایم این ایز کے دستخط سے تحریک التوا ءجمع ہو گی جبکہ رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر اور علی محمد خان نے دستخط بھی کر دیئے ہیں۔ سنی...

اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط لکھنے پر سنی اتحاد کونسل نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں تحریک التوا ءجمع کروانے کا فیصلہ کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کے تمام ایم این ایز کے دستخط سے تحریک التوا ءجمع ہو گی جبکہ رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر اور علی محمد خان نے دستخط بھی کر دیئے ہیں۔ سنی اتحاد کونسل کی تحریکِ التوا ءکے متن کے مطابق قومی اسمبلی کے 2007 کے قواعد و ضوابط کے اصول 109 کے تحت تحریک التوا ءکا نوٹس دیتے ہیں، 6 ججوں کی جانب سے سپریم جوڈیشل کونسل کو لکھے خط کے باعث پیدا ہوئی صورتحال کے باعث ایوان کی معمول کی کارروائی معطل کی جائے، ملک کے انٹیلی جنس ادارے کی جانب سے عدالتی امور میں مداخلت کے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات ، سنی اتحاد کونسل کے سربراہ پھٹ پڑےپی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات ، سنی اتحاد کونسل کے سربراہ پھٹ پڑےاسلام آباد : پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات پر سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامدرضا پھٹ پڑے اور کہا فضول کی میڈیاپبلسٹی کے لئے بانی پی ٹی آئی کابرانہیں سوچ سکتا۔
مزید پڑھ »

پاکستان کا اگلا صدر کون؟ آصف زرداری یا محمود خان اچکزئیپاکستان کا اگلا صدر کون؟ آصف زرداری یا محمود خان اچکزئیاسلام آباد : ملک کے چودھویں صدر مملکت کے انتخاب آج کیا جائے گا ، پیپلز پارٹی کے امیدوار آصف علی زرداری اور سنی اتحاد کونسل کے امیدوار محمود خان اچکزئی کے مدمقابل ہیں۔
مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلاناسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے ججز کے خط کے معاملے  پر  انکوائری  کمیشن بنانے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کےمطابق وزیراعظم شہباز شریف اور چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے مابین ملاقات کے بعد اٹارنی جنرل منصور اعوان کے ہمراہ  پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھاکہ وزیراعظم نے چیف جسٹس کو یقین دہانی...
مزید پڑھ »

پنجاب؛ مخصوص نشستوں پر ن لیگ کی 9 خواتین کی اضافی فہرست جاریپنجاب؛ مخصوص نشستوں پر ن لیگ کی 9 خواتین کی اضافی فہرست جاریسنی اتحاد کونسل کو خواتین کی نشستیں نہ ملنے کے باعث خالی نشستیں مسلم لیگ ن کو مل گئیں
مزید پڑھ »

بانی پی‌ ٹی آئی نے صدر کے لیے کِسے نامزد کیا؟ نام سامنے آگیابانی پی‌ ٹی آئی نے صدر کے لیے کِسے نامزد کیا؟ نام سامنے آگیااسلام آباد : سنی اتحاد کونسل کی جانب سے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو صدارتی امیدوار نامزد کر دیا۔
مزید پڑھ »

محمود خان اچکزئی کا صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کا مطالبہمحمود خان اچکزئی کا صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کا مطالبہسنی اتحاد کونسل کی جانب سے صدارت کے امیدوار محمود خان اچکزئی نے انتخاب سے ایک روز قبل صدارتی الیکشن ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 04:05:35