ہار جیت انتخابی عمل کا حصہ ہے، الزامات کے بجائے سیاسی تعاون کی راہ اپنانا ہی جمہوری رویہ ہے، وزیراعظم شہباز شریف
اے آئی ٹیکنالوجی نے مونا لیزا کو گلوکارہ بنا دیاگجرات میں پی ٹی آئی کے چوہدری پرویز الہٰی کو ان کے بھتیجے نے شکست دیدیقومی ٹیم کو بڑا دھچکا، محمد رضوان انجرڈ ہوکر ٹی ٹوینٹی سیریز سے باہربھارتی نیوزکاسٹر ہیٹ ویو کی خبر پڑھتے ہوئے بے ہوش ہوگئیںندا ڈار کا ون ڈے انٹرنیشنل میں تاریخی سنگ میل، دوسری پاکستانی کرکٹر بن گئیں20 فیصد سبزیاں اور پھل کیڑے مار دوا سے آلودہ ہوتے ہیں، رپورٹوزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے...
انہوں نے کہا کہ عوام کو یقین دلاتے ہیں کہ ان کی خدمت میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے، پوری دیانت داری اور محنت سے ان کے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے، معاشی بہتری کے واضح ہوتے آثار کے ساتھ عوامی رائے میں تبدیلی بھی نمایاں ہو رہی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف کی ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کو مبارکبادہار جیت انتخابی عمل کا حصہ ہے، الزامات کے بجائے سیاسی تعاون کی راہ اپنانا ہی جمہوری رویہ ہے: وزیراعظم
مزید پڑھ »
مسلمان فلسطینیوں، کشمیریوں کو دعاؤں میں یاد رکھیں، عید پر وزیراعظم، صدر کا پیغاموزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف زرداری نے اپنے پیغام میں عید الفطر کے موقع پر پاکستانی قوم اور امت مسلمہ کو مبارکباد پیش کی ہے۔
مزید پڑھ »
’سعودیہ نے مشکل وقت میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا‘، وزیراعظم سرمایہ کاری بڑھانے پر سعودی قیادت کے مشکوروزیراعظم نے سعودی وزیر خارجہ کی سربراہ میں وفد سے ملاقات کی جس میں شہباز شریف نے سعودی وفد کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی وسیع استعداد سے آگاہ کیا
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی حافظ نعیم کو جماعت اسلامی کا نیا امیر منتخب ہونے پر مبارکبادوزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی جانب سے حافظ نعیم الرحمان کو جماعت اسلامی کا نیا امیر منتخب ہونے پر مبارکباد دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
ضمنی انتخابات، پنجاب میں ن لیگ نے صوبائی اسمبلی کی 7 اور قومی اسمبلی کی 2 ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ضمنی انتخابات کے سلسلے میں پنجاب کے 12 حلقوں میں آج پولنگ ہوئی اور نتائج آنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق پی پی 22چکوال سےن لیگ کے فلک شیر اعوان 55583ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے ،سنی اتحاد کونسل کےنثار احمد 47928ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے،پی پی 32گجرات سےمسلم لیگ ق کے چوہدری موسیٰ الہی...
مزید پڑھ »
نواز شریف بڑی مشکل میں پھنس گئے!نواز شریف چوتھی بار تو وزیراعظم نہ بن سکے لیکن حالیہ عام انتخابات میں رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے کے بعد وہ بڑی مشکل میں پھنس گئے ہیں۔
مزید پڑھ »