نواز شریف بڑی مشکل میں پھنس گئے!

پاکستان خبریں خبریں

نواز شریف بڑی مشکل میں پھنس گئے!
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

نواز شریف چوتھی بار تو وزیراعظم نہ بن سکے لیکن حالیہ عام انتخابات میں رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے کے بعد وہ بڑی مشکل میں پھنس گئے ہیں۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف جو 8 فروری کے الیکشن میں لاہور سے حلقہ این اے 130 سے کامیابی حاصل کر کے رکن قومی اسمبلی بنے ہیں اور الیکشن کمیشن کے جاری کردہ نتائج کے مطابق انہوں نے پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد کو شکست دی تھی۔

ڈاکٹر یاسمین راشد نے سابق وزیراعظم کی کامیابی کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں انتخابی عذرداری دائر کی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ فارم 45 کے مطابق وہ کامیاب ہوئیں مگر فارم 47 میں نواز شریف کو جتوا دیا گیا۔ یاسمین راشد نے انتخابی عذرداری میں استدعا کی ہے کہ نواز شریف کی کامیابی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیا جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فٹنس کیمپ میں شامل ہونے والے کرکٹر عثمان خان بڑی مشکل میں پھنس گئے، امارا ت ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )امارات کرکٹ بورڈ ( ای سی بی ) کی جانب سے پاکستان کے لئے انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کا ارادہ ظاہر کرنے والے کرکٹر عثمان خان کے خلاف معاہدے کی مبینہ خلاف ورزی کے حوالے سے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ۔ کرک انفو کی ایک رپورٹ کے مطابق ایمریٹس کرکٹ بورڈ ( ای سی بی ) اس بات کی تحقیقات کر رہا ہے کہ پاکستانی نژاد اماراتی کرکٹر عثمان...
مزید پڑھ »

چھاپے کے دوران خواتین پر تشدد کرنیوالے پولیس اہلکار بڑی مشکل میں پھنس گئےبہاولنگر (ڈیلی پاکستان آن لائن) چک سرکاری میں پولیس اہلکاروں کے چھاپے کے دوران خواتین پر تشدد کے معاملے میں ایس ایچ او اور تین اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ڈیلی جنگ کے مطابق تھانہ مدرسہ میں درج ایف آئی آر کے مطابق ایس ایچ او رضوان عباس اور پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ مقدمہ اختیارات کے غلط استعمال اور فرائض منصبی میں...
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت سیاحتی مقام ’’مری‘‘ میں‌ کیا اقدامات کرنے جا رہی ہے؟پنجاب حکومت سیاحتی مقام ’’مری‘‘ میں‌ کیا اقدامات کرنے جا رہی ہے؟وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور قائد ن لیگ نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں سیاحتی مقام مری کی ترقی کے لیے کئی اہم فیصلے کیے گئے۔
مزید پڑھ »

بھارتی کرکٹر پرتھوی شا ایک مرتبہ پھر مشکل میں پھنس گئے، بھوجپوری اداکارہ ...ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں دہلی کیپیٹلز کی نمائندگی کرنے والے پرتھوی شا ایک مرتبہ پھر مشکل پھنس گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نے کرکٹر اور انکے دوست آشیش یادو کے خلاف چھیڑ چھاڑ کے الزام میں دفعہ 354، 324 اور 509 کے تحت شکایت درج کرائی ہے۔ ممبئی کی مقامی عدالت نے دہلی کیپیٹلز کھلاڑی پرتھوی شا کو بھوجپوری...
مزید پڑھ »

بالی ووڈ خانز نے بھارت میں پاکستانی اداکاروں پر پابندی عائد کروائی، نادیہ خانبالی ووڈ خانز نے بھارت میں پاکستانی اداکاروں پر پابندی عائد کروائی، نادیہ خانبالی ووڈ خانز ڈر گئے تھے کہ اگر پاکستانی اداکار اُن کی انڈسٹری میں آگئے تو اُن کا کیریئر مشکل میں پڑ جائے گا، نادیہ
مزید پڑھ »

وزیراعظم اور مریم کا پی آئی اے کی عام پرواز سے سفر مسافروں کیلئے وبال جان بن گیاوزیراعظم اور مریم کا پی آئی اے کی عام پرواز سے سفر مسافروں کیلئے وبال جان بن گیاجدہ سے روانگی سے قبل طیارہ شہباز شریف، مریم نواز اور سرکاری وفد کے انتظار میں دو گھنٹے کھڑا رہا، مسافر طیارے میں بیٹھے انتظار کرتے رہے: ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 11:09:31