فٹنس کیمپ میں شامل ہونے والے کرکٹر عثمان خان بڑی مشکل میں پھنس گئے، امارا ت ...

پاکستان خبریں خبریں

فٹنس کیمپ میں شامل ہونے والے کرکٹر عثمان خان بڑی مشکل میں پھنس گئے، امارا ت ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )امارات کرکٹ بورڈ ( ای سی بی ) کی جانب سے پاکستان کے لئے انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کا ارادہ ظاہر کرنے والے کرکٹر عثمان خان کے خلاف معاہدے کی مبینہ خلاف ورزی کے حوالے سے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ۔ کرک انفو کی ایک رپورٹ کے مطابق ایمریٹس کرکٹ بورڈ ( ای سی بی ) اس بات کی تحقیقات کر رہا ہے کہ پاکستانی نژاد اماراتی کرکٹر عثمان...

جب سب چیزیں طے ہو چکی ہوں تو پھر کون کسی کی سنتا ہے؟مظہر برلاس ...فٹنس کیمپ میں شامل ہونے والے کرکٹر عثمان خان بڑی مشکل میں پھنس ...

فٹنس کیمپ میں شامل ہونے والے کرکٹر عثمان خان بڑی مشکل میں پھنس گئے، امارا ت کرکٹ بورڈ نے حیران کن قدم اٹھا لیالاہور امارات کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان کے لئے انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کا ارادہ ظاہر کرنے والے کرکٹر عثمان خان کے خلاف معاہدے کی مبینہ خلاف ورزی کے حوالے سے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ۔ کرک انفو کی ایک رپورٹ کے مطابق ایمریٹس کرکٹ بورڈ اس بات کی تحقیقات کر رہا ہے کہ پاکستانی نژاد اماراتی کرکٹر عثمان خان کا پاکستان کے لیے کھیلنے کا ارادہ ظاہر کرنے کا فیصلہ متحدہ عرب امارات کے بورڈ کے ساتھ ان کے معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔ای سی بی نہ صرف بورڈ کے ساتھ معاہدے کی ممکنہ خلاف ورزیوں کا اندازہ لگانے کے لیے کیس کا جائزہ لے رہا ہے بلکہ وائٹ بال لیگز کے ساتھ بھی جو وہ متحدہ عرب امارات میں ایک مقامی کھلاڑی کے طور پر کھیل چکے ہیں جن میں آئی ایل ٹی اور ٹی 10 لیگز شامل ہیں۔عثمان خان کے متعلق...

جب سب چیزیں طے ہو چکی ہوں تو پھر کون کسی کی سنتا ہے؟مظہر برلاس نے ایک دلیر خاتون سیاستدان کیساتھ ہونیوالا"سلوک"بیان کر دیا کرک انفو کے مطابق پی سی بی عثمان خان کو اگلے ماہ نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی 20 سیریز سے قبل پاکستان ٹیم میں شامل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔سواد by صدیق سنز کی سحری کی دھوم، کیا کچھ بنایا جاتا ہے؟ آپ بھی دیکھیے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عماد وسیم کو نیوزی لینڈ سیریز میں بھی نظر انداز کیے جانے کا امکانعماد وسیم کو نیوزی لینڈ سیریز میں بھی نظر انداز کیے جانے کا امکاننیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے عماد وسیم کو نظر انداز کرکے نوجوان کرکٹر عثمان خان کو تربیتی کیمپ میں بلائے جانے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

کاکول فٹنس کیمپ میں قومی کرکٹرز کی روڈ ریس میں فٹنس کھل کر سامنے آگئیلاہور (ویب ڈیسک) کاکول فٹنس کیمپ میں قومی کرکٹرز کی روڈ ریس میں فٹنس کھل کر سامنے آ گئی، قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان 2 کلومیٹر دوڑنے میں شدید مشکلات کا شکار ہوگئے جبکہ محمد رضوان نے 2 کلو میٹر کا فاصلہ 8 منٹ 26 سیکنڈ میں مکمل کیا۔ ذرائع کے مطابق قومی کرکٹرز کی روڈ ریس میں فٹنس کھل کر سامنے آ گئی، محمد اعظم نے 2 کلو میٹر کا فاصلہ 20 منٹ میں...
مزید پڑھ »

آج سمجھ آگئی، کراچی کے لوگ کیوں میچ نہیں دیکھنے آرہے: وسیم اکرمآج سمجھ آگئی، کراچی کے لوگ کیوں میچ نہیں دیکھنے آرہے: وسیم اکرمفخر عالم نے ویڈیو شیئر کی جس میں بتایا وسیم اکرم، مصباح اور اظہر علی میچ دیکھنے گئے لیکن کراچی کے ٹریفک میں پھنس گئے۔
مزید پڑھ »

ٹیسٹ ڈیبیو کے فوراً بعد سرفراز کی قسمت چمک اٹھی!ٹیسٹ ڈیبیو کے فوراً بعد سرفراز کی قسمت چمک اٹھی!انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے بھارتی نوجوان کرکٹر سرفراز خان کی قسمت کا ستارہ چمک اٹھا۔
مزید پڑھ »

اقتدار جاتے ہی سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ مشکل میں پھنس گئےاقتدار جاتے ہی سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ مشکل میں پھنس گئےاسلام آباد : سابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ وزارت ہاؤسنگ کے نادہندہ نکلے، وہ بطور سینیٹر منسٹرانکلیومیں ساڑھے5 سال سے رہائش پذیر ہیں۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگاوزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگاآئی ایم ایف کے ساتھ ہونے والے مذاکرات پر کابینہ کو اعتماد میں لیا جائے گا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 23:11:22