لاہور (ویب ڈیسک) کاکول فٹنس کیمپ میں قومی کرکٹرز کی روڈ ریس میں فٹنس کھل کر سامنے آ گئی، قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان 2 کلومیٹر دوڑنے میں شدید مشکلات کا شکار ہوگئے جبکہ محمد رضوان نے 2 کلو میٹر کا فاصلہ 8 منٹ 26 سیکنڈ میں مکمل کیا۔ ذرائع کے مطابق قومی کرکٹرز کی روڈ ریس میں فٹنس کھل کر سامنے آ گئی، محمد اعظم نے 2 کلو میٹر کا فاصلہ 20 منٹ میں...
چینی کمپنیوں نے دیامر بھاشا ڈیم پر کام روک دیا، منصوبے پرکتنے ...دیکھنا ہوگا عدلیہ میں مداخلت کی روک تھام کا کیا بندوبست ہوسکتا ...لاہور کاکول فٹنس کیمپ میں قومی کرکٹرز کی روڈ ریس میں فٹنس کھل کر سامنے آ گئی، قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان 2 کلومیٹر دوڑنے میں شدید مشکلات کا شکار ہوگئے جبکہ محمد رضوان نے 2 کلو میٹر کا فاصلہ 8 منٹ 26 سیکنڈ میں مکمل کیا۔
ذرائع کے مطابق قومی کرکٹرز کی روڈ ریس میں فٹنس کھل کر سامنے آ گئی، محمد اعظم نے 2 کلو میٹر کا فاصلہ 20 منٹ میں مکمل کیا جبکہ محمد رضوان نے 2 کلو میٹر کا فاصلہ 8 منٹ 26 سیکنڈ میں مکمل کیا۔محمد حارث، نسیم شاہ، حسیب اللہ اور وسیم جونئیر نے فاصلہ 8 منٹ 27 سیکنڈ میں مکمل کیا، مہران ممتاز نے 2 کلو میٹر کا فاصلہ 8 منٹ 30 سیکنڈ میں مکمل کیا۔
کیا اس برس بھی سرینگر کے مسلمان عیدا گاہ میں نماز ادا کر سکیں گے یا نہیں ؟ مودی سرکار کا حکم نامہ آ گیا شاہین آفریدی نے8 منٹ 37 سیکنڈ، سلمان علی آغا اور شاداب خان نے 9 منٹ 30 سیکنڈ اور محمد نواز نے 9 منٹ 57 سیکنڈ میں طے کیا جبکہ عرفان اللہ خان نے 2 کلو میٹر کا فاصلہ صرف 6 منٹ 47 سیکنڈ میں مکمل کیا۔ذرائع کے مطابق ریٹائرمنٹ واپس لینے والے عماد وسیم نے ٹخنے کی انجری کے باعث روڈ ریس میں حصہ نہیں لیا، فخرزمان اور حارث رؤف نے پی ایس ایل میں ہونے والی انجری کے باعث فٹنس ٹیسٹ میں حصہ نہیں لیا۔چینی کمپنیوں نے دیامر بھاشا ڈیم پر کام روک دیا، منصوبے پرکتنے چینی باشندے کام کر رہے تھے ؟ اہم تفصیلات سامنے آ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈائنوسار کے لباس میں ریسنگ جاپان میں ٹرینڈ بن گئیپہلی ریس جاپان میں اپریل 2022 میں ڈیزن شہر میں منعقد کی گئی
مزید پڑھ »
آرمی کے تعاون سے فٹنس کیمپ کا انعقاد، کون کون سے کھلاڑی شامل ہوں گے؟ پی سی بی ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے منگل 26 مارچ سے کاکول میں شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی فزیکل کیمپ کے لیے 29 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ 29 کھلاڑی منگل کے روز سے کاکول ایبٹ آباد میں منعقدہ فٹنس کیمپ میں حصہ لینے کیلئے آج رپورٹ کریں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ یہ کیمپ پاکستان آرمی کے...
مزید پڑھ »
کار سوار نے کمسن بچی کو کچل ڈالا، فوٹیج سامنے آگئیبھارت کی ریاست گجرات کے شہر سورت میں مرسڈیز میں سوار شخص نے ڈھائی سالہ بچی کو کچل دیا جس کی فوٹیج سامنے آگئی۔
مزید پڑھ »
فٹنس انفلوئنسر ویڈیو بناتے ہوئے گہری کھائی میں گر کر موت کا شکارمشہور فٹنس انفلوئنسر جیورجی زانے جینیلڈزے ویڈیو بناتے ہوئے اٹلی کے گہری کھائی میں گر کر موت کا شکار ہوگئے۔
مزید پڑھ »
بھارتی کرکٹرز کی شاندار فٹنس کا راز ویرات کوہلی ہیں، کیون پیٹرسن کی رائےممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)انگلینڈ کے سابق کپتان کیون پیٹرسن کا کہنا ہے کہ بھارتی کرکٹرز کی شاندار فٹنس کا راز ویرات کوہلی ہیں۔سابق انگلش بلے باز کا ماننا ہے کہ ویرات کوہلی کی فٹنس بھارتی ٹیم کے کرکٹرز کے لیے مثال ہے جس سے وہ سبق حاصل کرسکتے ہیں۔ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے رواں سیزن میں کوہلی نے رائل چیلنجرز بنگلور (RCB) اور پنجاب کنگز کے...
مزید پڑھ »
جمائمہ شاہی خاندان کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئیں، کیٹ اور ولیم پر تنقیدپر ...لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ سمتھ شاہی خاندان کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئیں۔روزنامہ 'جنگ 'کے مطابق سوشل میڈیا پر گردشی قیاس آرائیوں پر خدشہ ظاہرکرتے ہوئے کہا کہ لوگ بھول گئے ہیں کہ شاہی خاندان کے افراد حقیقی ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے فلم...
مزید پڑھ »