بھارتی کرکٹرز کی شاندار فٹنس کا راز ویرات کوہلی ہیں، کیون پیٹرسن کی رائے

پاکستان خبریں خبریں

بھارتی کرکٹرز کی شاندار فٹنس کا راز ویرات کوہلی ہیں، کیون پیٹرسن کی رائے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 63%

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)انگلینڈ کے سابق کپتان کیون پیٹرسن کا کہنا ہے کہ بھارتی کرکٹرز کی شاندار فٹنس کا راز ویرات کوہلی ہیں۔سابق انگلش بلے باز کا ماننا ہے کہ ویرات کوہلی کی فٹنس بھارتی ٹیم کے کرکٹرز کے لیے مثال ہے جس سے وہ سبق حاصل کرسکتے ہیں۔ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے رواں سیزن میں کوہلی نے رائل چیلنجرز بنگلور (RCB) اور پنجاب کنگز کے...

اپنے درشت اور تلخ روئیے کیلئے معذرت کرو, صرف یہی کہو، مجھے بہت ...یمنی باشندوں کی تعمیرات کی منطق سمجھ نہیں آتی تھی، چچا جا ن ...ممبئیانگلینڈ کے سابق کپتان کیون پیٹرسن کا کہنا ہے کہ بھارتی کرکٹرز کی شاندار فٹنس کا راز ویرات کوہلی ہیں۔سابق انگلش بلے باز کا ماننا ہے کہ ویرات کوہلی کی فٹنس بھارتی ٹیم کے کرکٹرز کے لیے مثال ہے جس سے وہ سبق حاصل کرسکتے ہیں۔

انڈین پریمیئر لیگ کے رواں سیزن میں کوہلی نے رائل چیلنجرز بنگلور اور پنجاب کنگز کے درمیان ہونے والے میچ میں 49 گیندوں پر 77 رنز بنائے اور اپنی ٹیم کو اس سیزن کی پہلی فتح دلوائی۔پیٹرسن نے کوہلی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ویرات کو کرکٹ کی تاریخ میں بہترین فنشرز کے طور پر یاد رکھا جائے گا جو اننگز کو مکمل کرتے ہیں، کوہلی حالیہ دور کے بہترین فنشرز میں سے ایک ہیں۔

ہیلتھ گرو کا کہنا ہے کہ وہ نئے وزیر اعظم کو 130سال کی عمر تک جانے میں مدد فراہم کر یگابشرطیکہ خوراک اور ایکسر سائز کے سخت اصولوں کو اپنائے رکھیں کیون پیٹرسن نے کہا ویرات نے ایک اہم چیز جو ہندوستانی کرکٹ کے لیے کی ہے وہ یہ کہ انہوں نے بھارتی کرکٹرز کو ایتھلیٹس بنادیا ہے، اور وہ فٹنس کے حوالے سے صرف باتیں نہیں کرتے، اس پر کام بھی کرتے ہیں۔سابق انگلش کھلاڑی کا کہنا تھا کہ جب کوہلی وکٹوں کے درمیان دوڑ رہا ہوتا ہے تو اس کا عزم اور ہمت نظر آتی ہے، نظر آرہا ہوتا ہے کہ وہ اپنا سو فیصد دے رہا ہے، وہ بہترین بننا چاہتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ سب اسٹیڈیم کے باہر سے شروع ہوتا ہے، کرکٹر کیسی ڈائیٹ لے رہا ہے، جم میں کتنی انرجی کے ساتھ ورک آؤٹ کررہا ہے۔کیون پیٹرسن نے سابق بھارتی کپتان کو سراہتے ہوئے کہا کہ اسی لیے جو کھلاڑی کوہلی کے ساتھ کھیلتے ہیں یا اسے فالو کرتے ہیں وہ اسی کی طرح بننا چاہتے ہیں اسی لیے فٹنس پر کام کرتے ہیں، تو بھارتی ٹیم میں جو تبدیلی ہے وہ کوہلی کی وجہ سے ہی ہے۔لاہور ریس کورس پارک میں پھولوں کا میلہ سج گیا فیملیز کے لیے بہترین...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویرات کوہلی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلنا ہے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ اہم خبرویرات کوہلی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلنا ہے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ اہم خبربھارت کی بیٹنگ لائن میں ریڑھ کی ہڈی تصور کیے جانے والے ویرات کوہلی رواں سال ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلیں گے یا نہیں اس کا حتمی فیصلہ نہیں ہو سکا ہے۔
مزید پڑھ »

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کا ہمیشہ کے لیے بھارت چھوڑنے کافیصلہ؟ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) مایہ ناز بھارتی بلے باز ویرات کوہلی نے ہمیشہ کے لیے بھارت چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔  بھارتی میڈیا پر خبر گردش کر رہی ہے کہ ویرات کوہلی اور انوشکاشرمااپنے بیٹے کی پیدائش کے بعد ہمیشہ کے لیے برطانیہ منتقل ہونے کا منصوبہ بنا رہے ہیں، رواں برس 15 فروری کو انوشکا شرما اور ویرات کوہلی نے اپنے بیٹے کو دنیا میں خوش آمدید کہا،...
مزید پڑھ »

آج کن کن ممالک میں رمضان کا چاند نظر آنے کا امکان ہےآج کن کن ممالک میں رمضان کا چاند نظر آنے کا امکان ہےسعودی عرب اور مصر کے دو ماہرین فلکیات چاند نظر کا امکان ظاہر کرچکے ہیں تاہم دیگر ماہرین کی رائے مختلف ہے
مزید پڑھ »

سدھو نے ویرات کوہلی کو سچن ٹنڈولکر، سنیل گواسکر اور ویوین رچرڈز سے بھی بہتر ...ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق بھارتی کرکٹر  نوجوت سنگھ سدھو نے ویرات کوہلی کو سچن ٹنڈولکر، سنیل گواسکر اور سر ویوین رچرڈز سے بھی بہتر بلے باز قرار دے دیا۔  اپنے ایک تازہ انٹرویو کے دوران سدھو کا کہنا تھا کہ ویرات کوہلی وہ بہترین کرکٹر ہیں جو اب تک بھارت نے پیدا کیا۔ ویرات کوہلی کے رائل چینلجرز بنگلور اور بھارت کی نیشنل ٹیم میں بیٹنگ آرڈر سے...
مزید پڑھ »

گلوکار اے پی ڈھلون کا ابوظہبی کی مسجد کا دورہ، تصاویر وائرلگلوکار اے پی ڈھلون کا ابوظہبی کی مسجد کا دورہ، تصاویر وائرلمعروف بھارتی ریپر و گلوکار امرت پال سنگھ ڈھلون المعروف اے پی ڈھلون نے متحدہ عرب امارات کی مسجد کا دورہ کرنے کی تصاویر شیئر کی ہے۔
مزید پڑھ »

مجھے کنگ کہنا بند کرو، شرمندگی ہوتی ہے! ویرات کوہلیمجھے کنگ کہنا بند کرو، شرمندگی ہوتی ہے! ویرات کوہلیبھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے شائقین سے کہا ہے کہ مجھے کنگ کہنا بند کریں، یہ مجھے شرمندہ کردیتا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 20:23:52