ڈائنوسار کے لباس میں ریسنگ جاپان میں ٹرینڈ بن گئی

پاکستان خبریں خبریں

ڈائنوسار کے لباس میں ریسنگ جاپان میں ٹرینڈ بن گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پہلی ریس جاپان میں اپریل 2022 میں ڈیزن شہر میں منعقد کی گئی

سعودی ولی عہد کا رمضان کے بعد دورہ پاکستان متوقعرمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ؛ ملکی استحکام کیلئے خصوصی دعائیں کی جائیں!گھگھر پھاٹک؛ واٹر بورڈ کنڈیوٹ میں گر کر 8 سالہ بچی لاپتاپوتن روس کے صدارتی انتخاب میں ریکارڈ 87.

2022 سے اب تک جاپان کے مختلف شہروں میں 40 سے زائد ٹی ریکس ریس منعقد کیے جاچکے ہیں۔ یہ مانا جاتا ہے کہ ٹی ریکس کاسٹیوم ریسنگ کا آغاز 2019 میں ہوا جب ٹی ریکس کے ملبوسات پہنے درجنوں لوگ نے واشنگٹن کے ایمرلڈ ڈاؤنز ریس ٹریک میں حصہ لیا۔ اگرچہ اس قسم کی ریسنگ نے مغرب میں زیادہ مقبلویت حاصل نہیں کی لیکن اس نے جاپان میں کافی مقبولیت حاصل کرلی۔ پہلی ریس جاپان میں اپریل 2022 میں ڈائسین شہر میں منعقد کی گئی۔

اس کے بعد سے یہ ایک ٹرینڈ بن گیا اور ملک کے مختلف خطوں میں 40 سے زیادہ ایونٹس منعقد کیے گئے۔ ڈائسین میں ٹی ریکس ریس کے 36 سالہ بانی ناؤکی کاواموٹو کا کہنا تھا کہ یہ لباس پہن کر کھلاڑی کچھ بھی کرسکتے ہیں جو وہ انسان کے طور پر نہیں کر سکتے، اور اگر آپ ٹی ریکس ہیں تو کوئی شرم کی بات نہیں۔بھارت کا ‘لاٹری کنگ’ سیاسی چندہ دینے والوں میں سرفہرستشاہد آفریدی پنجاب پولیس کی فلاحی خدمات کے مداح نکلےلیجنڈری اے آر رحمان نے موسیقی کے میدان میں نیا کارنامہ سرانجام دے...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: صدر پاسپورٹ آفس میں آتشزدگی، تمام ریکارڈ جل گیاکراچی: صدر پاسپورٹ آفس میں آتشزدگی، تمام ریکارڈ جل گیاکراچی: صدر میں پوسٹ آفس کے پرانے دفاتر میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں پاسپورٹ آفس کا پرانا ریکارڈ اور ایک گاڑی جل گئی۔
مزید پڑھ »

مقابلے کے فوری بعد ریسلر چل بسامقابلے کے فوری بعد ریسلر چل بساٹوکیو : جاپان کے ریسلنگ اسٹار یوتاکا یوشی 50 سال کی عمر میں انتقال کرگئے، رنگ میں مقابلے کے فوری بعد ان کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی۔
مزید پڑھ »

ریستورانوں میں دھوکہ دہی کرنیوالی عورت پولیس کیلئے دردسر بن گئیریستورانوں میں دھوکہ دہی کرنیوالی عورت پولیس کیلئے دردسر بن گئیآدھے درجن ریستورانوں میں دھوکے سے مہنگا کھانا خرید کر بل ادا نہ کرنے والی عورت پولیس کے لیے درد سر بن گئی۔
مزید پڑھ »

ماحول کے لیے نقصان دہ 4000 سے زائد کیمیکل دریافتماحول کے لیے نقصان دہ 4000 سے زائد کیمیکل دریافتتحقیق میں پلاسٹک اشیاء میں موجود 16 ہزار سے زائد کیمیکل کی فہرست مرتب کی گئی
مزید پڑھ »

ایکتا کپور نے 'تیرے بن' کا ریمیک بنانے کی اجازت نہیں مانگی، پروڈیوسرایکتا کپور نے 'تیرے بن' کا ریمیک بنانے کی اجازت نہیں مانگی، پروڈیوسربھارت میں ہمارے ڈرامہ سیریل 'تیرے بن' کے ریمیک کی تیاری ہورہی ہے، عبداللہ کادوانی
مزید پڑھ »

ماضی میں دیکھی گئی اڑن طشتریوں کا معمہ: خلائی مخلوق یا امریکہ کے خفیہ تجربات؟ماضی میں دیکھی گئی اڑن طشتریوں کا معمہ: خلائی مخلوق یا امریکہ کے خفیہ تجربات؟1950 اور 1960 کی دہائی میں دیکھی گئی غیر شناخت شدہ اشیا (یو ایف او) یا اڑن طشتریاں حقیقت میں جدید امریکی جاسوس طیاروں اور سپیس ٹیکنالوجی کے تجربات تھے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 22:12:22