کراچی: صدر پاسپورٹ آفس میں آتشزدگی، تمام ریکارڈ جل گیا

پاکستان خبریں خبریں

کراچی: صدر پاسپورٹ آفس میں آتشزدگی، تمام ریکارڈ جل گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

کراچی: صدر میں پوسٹ آفس کے پرانے دفاتر میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں پاسپورٹ آفس کا پرانا ریکارڈ اور ایک گاڑی جل گئی۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں صدر پاسپورٹ آفس کے عقب میں اولڈ پاسپورٹ آفس کے اندر آگ لگی گئی، حکام نے لگنے والی آگ پر ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد فائر بریگیڈ کی 5 گاڑیوں اور ایک اسنارکل سے آگ پر قابو پالیا۔

فائر بریگیڈ حکام کا بتانا تھا کہ آگ لگنے کے باعث ریکارڈ روم میں موجود تمام ریکارڈ جل گیا ہے جبکہ قریب میں کھڑی ایک پرانی گاڑی بھی جل گئی ہے۔ فائر بریگیڈ حکام نے مزید بتایا کہ آگ لگنے کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہوسکی جبکہ لوکنگ کا عمل اس وقت جاری ہے کولنگ مکمل ہونے کے بعد آگ لگنے کی وجوہات کا تعین کیا جاسکے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر عارف علوی کو الوداعی گارڈ آف آنر پیش کر دیا گیاصدر عارف علوی کو الوداعی گارڈ آف آنر پیش کر دیا گیاصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کل اپنے عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گے انہیں آج ایوان صدر میں الوداعی گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔
مزید پڑھ »

ماچس کی تیلیوں سے بنائے گئے ایفل ٹاور نے ریکارڈ قائم کرلیاماچس کی تیلیوں سے بنائے گئے ایفل ٹاور نے ریکارڈ قائم کرلیااس سے قبل یہ ریکارڈ لبنانی شخص توفیق داہر نے 2009 میں بنایا تھا
مزید پڑھ »

خاتون کی برف کی تہہ کے نیچے پانی میں تیراکی کا ریکارڈخاتون کی برف کی تہہ کے نیچے پانی میں تیراکی کا ریکارڈبرف کی تہہ کے نیچے 459 فٹ گہرائی میں جا کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا
مزید پڑھ »

پاکستان میں پہلی بار لبلبے اور ایک جگر کی 2 مریضوں میں پیوند کاریپاکستان میں پہلی بار لبلبے اور ایک جگر کی 2 مریضوں میں پیوند کاریپاکستان میں پہلی بار اسپلٹ لیور ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے، یہ آپریشن پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ لاہور میں کیا گیا، جہاں لبلبے کی پیوند کاری بھی کی گئی
مزید پڑھ »

مسافر نے جہاز کے انجن میں سِکّے ڈال دیے، پھر کیا ہوا؟مسافر نے جہاز کے انجن میں سِکّے ڈال دیے، پھر کیا ہوا؟مسافر کو حراست میں لے لیا گیا ہے، سکیورٹی چیکنگ کے دوران سِکوں کو تلاش کر کے نکال لیا گیا تاہم یہ نہیں بتایا گیا کہ سکے کتنے تھے۔
مزید پڑھ »

صدر عارف علوی کو آج الوداعی گارڈ آف آنر دیا جائے گاصدر عارف علوی کو آج الوداعی گارڈ آف آنر دیا جائے گاصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کل اپنے عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گے انہیں آج ایوان صدر میں الوداعی گارڈ آف آنر دیا جائے گا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 18:14:23