1950 اور 1960 کی دہائی میں دیکھی گئی غیر شناخت شدہ اشیا (یو ایف او) یا اڑن طشتریاں حقیقت میں جدید امریکی جاسوس طیاروں اور سپیس ٹیکنالوجی کے تجربات تھے۔
سنہ 1950 اور 1960 کی دہائی میں دیکھی گئی غیر شناخت شدہ اشیا یا اڑن طشتریاں حقیقت میں جدید امریکی جاسوس طیاروں اور سپیس ٹیکنالوجی کے تجربات تھے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے ’ٹیلی ویژن پروگراموں، کتابوں، فلموں، اور یو اے پی سے متعلقہ موضوعات پر مرکوز انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا مواد کی وسیع مقدار نے اس موضوع پر عوامی گفتگو کو متاثر کیا ہے اور آبادی کے کچھ حصوں میں ان عقائد کو تقویت دی ہے۔‘ میجر جنرل پیٹ ریڈر نے صحافیوں کو بتایا ’تمام حساس معلومات کی سطح پر کی گئی تحقیقات سے یہ نتیجہ نکلا کہ زیادہ تر مشاہدات عام چیزیں اور مناظر تھے اور یہ سب غلط شناخت کا نتیجہ ہے۔‘
متعدد تحقیقاتی پروجیکٹس ایک ایسے طیارے کی تیاری سے متعلق تھے جو طشتری شکل کا تھا، اس کی شکل لوگوں کے ذہن میں موجود خلائی مخلوق کے طیارے سے ملتی ہے۔ ایک مثال کینیڈین VZ-9AV ایوروکار فائٹر بومبر ہے جسے عمودی طور پر پرواز اور لینڈ کرنے کے لیے تیار کیا گیا تھا۔ سنہ 2023 میں سابق انٹیلی جنس افسر ڈیوڈ گرش نے کانگریس کی کمیٹی کے سامنے گواہی دی کہ ان کا خیال ہے کہ امریکی حکومت کے پاس خلائی مخلوق کی لاشیں اور ان کا طیارہ موجود ہے۔ ڈیوڈ گرش نے کہا ہے کہ انھوں نے کہا کہ ان کے بیانات دستاویزات، ریکارڈنگ اور ساتھیوں کے ساتھ بات چیت پر مبنی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں پہلی بار لبلبے اور ایک جگر کی 2 مریضوں میں پیوند کاریپاکستان میں پہلی بار اسپلٹ لیور ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے، یہ آپریشن پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ لاہور میں کیا گیا، جہاں لبلبے کی پیوند کاری بھی کی گئی
مزید پڑھ »
بھارت انگلینڈ ٹیسٹ سیریز، ہر میچ میں ایک نیا کھلاڑی میدان میں اترا!انگلش ٹیم دورہ بھارت میں مشکلات کا شکار ہے مگر یہ بات کافی دلچسپ ہے کہ اس سیریز کے ہر ٹیسٹ میں کسی نہ کسی کھلاڑی کا ڈیبیو ہوا۔
مزید پڑھ »
والدین کا مُٹاپا اولاد میں بھی منتقل ہوسکتا ہے، تحقیقوالدین میں سے صرف ایک کا موٹا ہونا بھی اولاد کے درمیانی عمر میں موٹے ہوجانے کے امکانات کو تین گنا بڑھا دیتا ہے
مزید پڑھ »
بائیکاٹ سے بڑا نقصان، اسٹار بکس نے اہم فیصلہ کرلیاگزشتہ 6 ماہ کے دوران مسلسل مشکل کاروباری حالات کے نتیجے میں ہم نے اپنے اسٹورز میں عملے کی تعداد کو کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
’بڑے دانتوں کی وجہ سے۔۔۔‘، درشیل سفاری کو تلخ ماضی یاد آگیاممبئی: بالی وڈ سُپر اسٹار عامر خان کی بلاک بسٹر فلم ’تارے زمین پر‘ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے چائلڈ اسٹار درشیل سفاری کو تلخ ماضی
مزید پڑھ »
چرنوبل کے اطراف موجود کیچوں میں ’نئی سپرپاور‘ کا انکشاف1986 میں چرنوبل نیوکلیئر پاور پلانٹ حادثے کے بعد سے اس کے اطراف کا علاقہ دنیا کا سب سے تابکار خطہ بن گیا ہے
مزید پڑھ »