ہار جیت انتخابی عمل کا حصہ ہے، الزامات کے بجائے سیاسی تعاون کی راہ اپنانا ہی جمہوری رویہ ہے: وزیراعظم
— فوٹو: فائل
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہار جیت انتخابی عمل کا حصہ ہے، الزامات کے بجائے سیاسی تعاون کی راہ اپنانا ہی جمہوری رویہ ہے، انتخابی عمل میں خامیوں اور اعتراضات کو باہمی تعاون اور سیاسی بات چیت سے ہی دور کیا جاسکتا ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ معاشی بہتری کے واضح ہوتے آثار کے ساتھ عوامی رائے میں تبدیلی بھی نمایاں ہو رہی ہے، معاشی بہتری اور عوامی ریلیف میں اضافے کے ساتھ آنے والے وقت میں عوامی رائے مزید تبدیل ہوگی۔ن لیگ کی اتحادی ق لیگ اور استحکام پاکستان نے بھی ایک ایک صوبائی نشست حاصل کی، کے پی سے سنی اتحاد کونسل نے ایک اور پی پی نے بھی سندھ سے قومی اسمبلی کی ایک نشست جیتی
انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ کے امیدواروں کی کامیابی معیشت کی بحالی، مہنگائی میں کمی اور خارجہ تعلقات کی بہتری کیلئے حکومتی خدمات کا عوامی اعتراف ہے۔ عوام کو یقین دلاتے ہیں کہ ان کی خدمت میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے، پوری دیانت داری اور محنت سے ان کے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مسلمان فلسطینیوں، کشمیریوں کو دعاؤں میں یاد رکھیں، عید پر وزیراعظم، صدر کا پیغاموزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف زرداری نے اپنے پیغام میں عید الفطر کے موقع پر پاکستانی قوم اور امت مسلمہ کو مبارکباد پیش کی ہے۔
مزید پڑھ »
’سعودیہ نے مشکل وقت میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا‘، وزیراعظم سرمایہ کاری بڑھانے پر سعودی قیادت کے مشکوروزیراعظم نے سعودی وزیر خارجہ کی سربراہ میں وفد سے ملاقات کی جس میں شہباز شریف نے سعودی وفد کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی وسیع استعداد سے آگاہ کیا
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی حافظ نعیم کو جماعت اسلامی کا نیا امیر منتخب ہونے پر مبارکبادوزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی جانب سے حافظ نعیم الرحمان کو جماعت اسلامی کا نیا امیر منتخب ہونے پر مبارکباد دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
نواز شریف اس بار وزیر اعظم بننے پر آمادہ نہیں تھے: سینیٹر عرفان صدیقیپارٹی میں رائے ہے کہ نواز شریف پارٹی کی صدارت سنبھالیں، شہباز شریف کے پاس اتنا وقت نہیں کہ پارٹی کو دے سکیں: سینیٹر عرفان صدیقی کی گفتگو
مزید پڑھ »
ورلڈاکنامک فورم کا اجلاس : وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب جائیں گےاسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف ورلڈاکنامک فورم اجلاس میں شرکت کے لئے سعودی عرب جائیں گے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم اور صدر کی کراچی خودکش دھماکے کی شدید مذمتاسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مملکت آصف علی زرداری نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت کی۔
مزید پڑھ »