انگلش کرکٹ کے لیے فکر کی بات ہے کہ جس اپروچ سے انھوں نے کرکٹ کے ہر فارمیٹ میں اپنی جارحانہ برانڈنگ کی تھی، اب وہ ماند پڑنے لگی ہے
’بٹلر کو پنچ لڑائی کے بعد یاد آیا‘: انگلینڈ کے کپتان کی وہ غلطیاں جنھوں نے انڈیا کو فائنل میں پہنچا دیااب بھلے جوز بٹلر ٹاس جیت کر بولنگ کے فیصلے کا لاکھ دفاع کرتے پھریں، یہ طے ہے کہ وہ بڑی کوتاہی برت گئے اور جو کنڈیشنز پہلے ہی انڈین سپنرز کے لیے سازگار تھیں، وہاں خود دوسری اننگز میں بیٹنگ کا فیصلہ کر بیٹھے۔
اگرچہ انگلینڈ کو ٹورنامنٹ سے بے دخلی کا پروانہ ملنے کو گیانا کے اس سیمی فائنل تک انتظار کرنا پڑا مگر جس طرح سے بٹلر کی اس ٹیم نے اپنی کمپین کے آغاز میں آسٹریلوی جارحیت کے سامنے حواس کھوئے، اس کا ناک آؤٹ ہو جانا وہیں طے ہو گیا تھا۔ روہت شرما کے قدم حرکت میں آنے لگے تو انگلش اٹیک بالکل ہی لاجواب سا ہو گیا۔ تب تک بٹلر پر بھی کھل چکا تھا کہ یہاں پیسرز کے لیے عافیت نہیں ہے، مگر تب تک انڈین بیٹنگ پہلا مکا رسید کر چکی تھی اور عادل رشید بھی بے سود ثابت ہوئے۔
اکشر پٹیل اور کلدیپ یادیو جیسے سپنرز کا سامنا کرنے کو یہ پچ آسان نہ تھی۔ یہاں انگلش بیٹنگ کے لیے بچاؤ کی محض ایک ہی سبیل تھی کہ بٹلر اپنا کنارہ سنبھالتے اور لمبی اننگز کھیل کر اپنے سٹریٹیجک فیصلوں کی قیمت چکاتے۔لیکن انڈین سپنرز کے سامنے یہ سب آسان نہ تھا۔ روہت شرما کے فیصلے بھی بٹلر کے برعکس بہت سوچے سمجھے تھے۔ سوئنگ کی کمی دیکھتے ہوئے، وہ فورا سپنرز کو اٹیک میں لائے۔ سست پچ پر انڈین سپنرز انگلش بلے بازوں کا انہدام ثابت...
بٹلر کو بھی اگرچہ اس لڑائی میں اپنا منطقی پنچ یاد آیا مگر تب تک میچ ختم ہو چکا تھا، انگلش ٹیم ٹائٹل کے دفاع کی دوڑ سے خارج ہو چکی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انڈیا ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں: ’چیلنجنگ پچ پر انڈیا نے بیٹنگ کے ساتھ ساتھ بالنگ بھی بہت اچھی کی‘انگلینڈ کو شکست دیکر انڈیا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
مزید پڑھ »
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: برائن لارا کی افغان ٹیم سے متعلق پیشگوئی سچ ثابتٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغانستان نے ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت بنگلا دیش کو 8 رنز سے شکست دے کر پہلی بار سیمی فائنل میں کوالیفائی کرلیا۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان سب سے زیادہ فائنل، سیمی فائنل کھیلنے والی ٹیمٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل پاکستان ٹیم کی کارکردگی گوکہ اچھی نہیں لیکن گرین شرٹس میگا ایونٹ کے سب سے زیادہ فائنل اور سیمی فائنل کھیلنے والی ٹیموں میں شامل ہیں۔
مزید پڑھ »
پاکستانی ٹیم کی حوصلہ افزائی کیلیے سابق کپتان میدان میں، بابر اعظم کو قیمتی مشورہٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل انگلینڈ سے سیریز میں شکست کے بعد سابق قومی کپتان شعیب ملک پاکستان ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے میدان میں آ گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر8:افغان ٹیم بنگلہ دیش کو ہراکرسیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں افغانستان نے بنگلادیش کو ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت 8 رنز سے شکست دے دی اور یوں افغان ٹیم پہلی مرتبہ کسی بھی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں اب افغان ٹیم کا مقابلہ جنوبی افریقا سے ہوگا۔ افغانستان نے بنگلادیش کو جیت کے لیے 116 رنز کا ہدف دیا تھا۔ بنگلادیش نے سیمی فائنل میں...
مزید پڑھ »
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بنگلادیش نے نیپال کو 21 رنز سے شکست دیدیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ ڈی کی دونوں ٹیمیں کنگزٹاؤن میں آمنے سامنے تھیں
مزید پڑھ »