پاکستانی ٹیم کی حوصلہ افزائی کیلیے سابق کپتان میدان میں، بابر اعظم کو قیمتی مشورہ

پاکستان خبریں خبریں

پاکستانی ٹیم کی حوصلہ افزائی کیلیے سابق کپتان میدان میں، بابر اعظم کو قیمتی مشورہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل انگلینڈ سے سیریز میں شکست کے بعد سابق قومی کپتان شعیب ملک پاکستان ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے میدان میں آ گئے ہیں۔

4 ہزار سال قبل قدیم مصر میں کینسر کے علاج کی کیا کوشش کی گئی؟

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ قومی ٹیم کے لیے اچھا ثابت نہیں ہوا۔ پہلے آئرلینڈ میں گرین شرٹس تین میچوں کی سیریز کا پہلا میچ ہارنے کے بعد بمشکل سیریز جیتنے میں کامیاب ہوئے اس کے بعد انگلینڈ نے سیریز دو صفر سے اپنے نام کی۔ اس صورتحال میں جب مختلف حلقوں کی جانب سے قومی ٹیم کی کارکردگی پر سوال اٹھائے جا رہے ہیں اور تنقید کی جا رہی ہے۔ ایسے میں سابق قومی کپتان شعیب ملک قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے میدان میں آئے ہیں۔شعیب ملک سے سوشل میڈیا پر پیغام میں کہا ہے کہ ہم پہلے بھی مشکل میں آئے اور لڑ کر مشکلات سے نکلے ہیں۔

سابق کپتان مزید لکھتے ہیں کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز مشکل رہی۔ میرے خیال میں بابر اعظم کو نمبر تین پر ہی بیٹنگ کرنی چاہیے کیونکہ ٹیم کو مڈل آرڈر میں بابر اعظم کی ضرورت ہے۔ انہوں نے مزید لکھا کہ اعظم خان اور شاداب خان کو حالیہ کارکردگی سے مایوس نہیں ہونا چاہیے۔ دونوں ہی ٹیم کے میچ ونر ہیں۔بارش سے متاثرہ چار میچوں کی سیریز میں انگلینڈ نے پاکستان کو دو صفر سے شکست دے دی۔ سیریز میں کسی بھی کھلاڑی کی کارکردگی نمایاں نہیں رہی۔ بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ میں خامیاں سامنے آئیں۔بابر اور رضوان ٹی 20 کرکٹ کی نمبر ون جوڑی بن گئےٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی زخمیٹی 20 ورلڈ کپ مشن: انگلینڈ سے شکست کا داغ لے کر قومی ٹیم امریکا روانہانگلینڈ کے خلاف...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محمد حفیظ نے بابر اعظم کو کس نمبر پر کھیلنے کا مشورہ دیا؟محمد حفیظ نے بابر اعظم کو کس نمبر پر کھیلنے کا مشورہ دیا؟قومی ٹیم کے سابق ڈائریکٹر و کپتان محمد حفیظ نے بابر اعظم کو ٹی 20 ورلڈ کپ میں نمبر 3 پر کھیلنے کا مشورہ دیا۔
مزید پڑھ »

بابر اعظم کی دُلہن کون ہوگی؟ کپتان نے اپنی پسند بتا دیبابر اعظم کی دُلہن کون ہوگی؟ کپتان نے اپنی پسند بتا دیشائقین کرکٹ کو پاکستانی کپتان بابر اعظم کی شادی کا شدت سے انتظار ہے اب انہوں نے خود اس حوالے سے لب کشائی کرتے ہوئے اپنی پسند بتا دی ہے۔
مزید پڑھ »

بابر اعظم نے ایک ہی جست میں کئی نامور کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیابابر اعظم نے ایک ہی جست میں کئی نامور کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیاپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک ہی جست میں کئی نامور ملکی کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ریکارڈ بنا ڈالا۔
مزید پڑھ »

قومی ٹیم آئر لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز روٹیشن پالیسی کے مطابق نہیں کھیلے گیقومی ٹیم آئر لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز روٹیشن پالیسی کے مطابق نہیں کھیلے گیاطلاعات کے مطابق ٹیم مینجمنٹ اور کپتان بابر اعظم اس بات پر متفق ہیں کہ قومی ٹیم کا چناؤ انہی کھلاڑیوں میں سے کیا جائے گا جو ورلڈکپ کھیلیں گے۔
مزید پڑھ »

بابر اعظم مداحوں سے ناراض کیوں ہوگئے؟ ویڈیو وائرلبابر اعظم مداحوں سے ناراض کیوں ہوگئے؟ ویڈیو وائرلکارڈف میں انگلش ٹیم کے خلاف تیسرے میچ کیلیے موجود قومی ٹیم کے کپتان کسی سے ملنے کیلیے ہوٹل سے باہر آئے تھے
مزید پڑھ »

’کوہلی جانتا ہے وہ پاکستان کیخلاف اچھا کھیل سکتا ہے! سابق پاکستانی کپتان’کوہلی جانتا ہے وہ پاکستان کیخلاف اچھا کھیل سکتا ہے! سابق پاکستانی کپتانٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے ویرات کوہلی کی قومی ٹیم کیخلاف پرفارمنس پر لب کشائی کی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 15:58:28