بابر اعظم نے ایک ہی جست میں کئی نامور کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیا

پاکستان خبریں خبریں

بابر اعظم نے ایک ہی جست میں کئی نامور کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک ہی جست میں کئی نامور ملکی کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ریکارڈ بنا ڈالا۔

مصنوعی ذہانت سے تیار جعلی ویڈیوز اور تصاویر کی شناخت کرنا آسان

قومی کپتان بابر اعظم جن پر ناقدین سلو اسٹرائیک ریٹ سے بیٹنگ کرنے کا الزام لگاتے آئے ہیں۔ گزشتہ روز آئرلینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انہوں نے نہ صرف اس تاثر کی نفی کر دی بلکہ ایک ہی جست میں کئی نامور ملکی کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ریکارڈ بنا ڈالا۔ آئرلینڈ کے خلاف تیسرے اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ میں بابر اعظم نے 42 گیندوں پر 75 رنز کی اننگ کھیلی۔ ان کا اسٹرائیک ریٹ 178.57 رہا اور یہ اننگ پانچ چھکوں اور چھے چوکوں سے سجی ہوئی تھی۔تاہم قومی کپتان نے اس میچ میں جو ملکی اعزاز اپنے نام کر کے کئی کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑا وہ ایک ہی اوورز میں 25 رنز بنا کر قائم کیا۔

بابر اعظم نے آئرش بالر بین وائٹ کے ایک اوور میں 25 رنز بنائے جن میں چار چھکے بھی شامل تھے اور وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے پہلے پاکستانی بیٹر بن گئے ہیں۔یوں بابر اعظم نے ایک ہی جست میں محمد رضوان، آصف علی، عامر جمال اور خوشدل خان کو پیچھے چھوڑ دیا جنہوں نے ایک اوور میں زیادہ سے زیادہ 24 رنز بنا رکھے تھے۔آصف علی بمقابلہ افغانستان 2021 میں 24 رنزپاکستانی بولرز کی خراب فارم ٹی 20 ورلڈ کپ میں خطرے کی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابر اعظم نے ایک اور عالمی ریکارڈ پر قبضہ جما لیابابر اعظم نے ایک اور عالمی ریکارڈ پر قبضہ جما لیاپاکستان کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ گنوا دیا لیکن کپتان بابر اعظم نے اس میچ میں ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے قبضے میں لے لیا۔
مزید پڑھ »

ایک اوور میں 25 رنز؛ بابراعظم کا ایک اور ریکارڈایک اوور میں 25 رنز؛ بابراعظم کا ایک اور ریکارڈجارح مزاج کرکٹر آصف علی کو پیچھے چھوڑ دیا
مزید پڑھ »

اے آئی ٹیکنالوجی سے کنٹرول کیے جانے والے لڑاکا طیارے انسانوں سے زیادہ بہتر کام کرنے لگےاے آئی ٹیکنالوجی سے کنٹرول کیے جانے والے لڑاکا طیارے انسانوں سے زیادہ بہتر کام کرنے لگےے آئی ٹیکنالوجی سے کنٹرول کیے جانے والے ایف 16 لڑاکا طیاروں نے انسانی پائلٹس کو ڈوگ فائٹس میں پیچھے چھوڑ دیا۔
مزید پڑھ »

'میں کوئی بکواس نہیں کرنا چاہتی، میرے لیے سب کی ماں بہنیں قابلِ احترام ہیں''میں کوئی بکواس نہیں کرنا چاہتی، میرے لیے سب کی ماں بہنیں قابلِ احترام ہیں'یہ صرف مجھے ہی نہیں بلکہ ہمارے بابر اعظم کو بھی بدنام کررہے ہیں، نازش جہانگیر
مزید پڑھ »

بابر اور شاہین کی گلے ملنے کی ویڈیو وائرلبابر اور شاہین کی گلے ملنے کی ویڈیو وائرلقومی کپتان بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی نے ایک دوسرے کو گلے لگا کر قیادت کی تبدیلی کے بعد ٹیم میں اختلافات کی افواہوں کی تردید کر دی۔
مزید پڑھ »

عدالتی امور میں مداخلت: جسٹس بابر ستار نے چیف جسٹس کو ایک اور خط لکھ دیاعدالتی امور میں مداخلت: جسٹس بابر ستار نے چیف جسٹس کو ایک اور خط لکھ دیااسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے عدالتی امور میں مداخلت پر چیف جسٹس عامرفاروق کو ایک اور خط لکھ دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 23:12:10