ے آئی ٹیکنالوجی سے کنٹرول کیے جانے والے ایف 16 لڑاکا طیاروں نے انسانی پائلٹس کو ڈوگ فائٹس میں پیچھے چھوڑ دیا۔
آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی کو زندگی کے مختلف شعبوں میں استعمال کیا جارہا ہے۔امریکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ا
گزشتہ دنوں امریکی ریاست کیلیفورنیا کی ایک بیس سے اے آئی ٹیکنالوجی سے کنٹرول کیے جانے والے لڑاکا طیارے نے آزمائشی پرواز کی تھی۔اگرچہ ابھی یہ اے آئی سسٹم ابتدائی مراحل میں ہے مگر وہ فضائی جنگ کے مختلف حربوں میں انسانی پائلٹس کو پیچھے چھوڑنے کے قابل ہوگیا ہے۔ امریکی فضائیہ کی جانب سے اے آئی ٹیکنالوجی پر کافی کام کیا جا رہا ہے کیونکہ اس کے خیال میں یہ دنیا بھر میں جنگی کارروائیوں کو بدل دینے والی ٹیکنالوجی ہے۔
اس ٹیکنالوجی کو ایک ہزار سے زائد لڑاکا طیاروں کا حصہ بنایا جائے گا اور یہ طیارے 2028 تک کام آپریشنل ہو جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ آزمائشی پرواز کے دوران انہوں نے جو مشاہدہ کیا، اس سے عندیہ ملتا ہے کہ یہ ٹیکنالوجی کسی جنگ میں ہتھیاروں کا خود انتخاب کر سکتی ہے۔ دوسری جانب ماہرین کا کہنا ہے کہ اے آئی ٹیکنالوجی کو خود فیصلے کرنے کا موقع فراہم کرنا معصوم زندگیوں کے ضیاع کا باعث بن سکتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بچی سے ناروا سلوک : اے ایس ایف نے واقعے کی حقیقت بیان کردیکراچی ایئرپورٹ پر اے ایس ایف افسر کی جانب سے بچی سے کیے جانے والے ناروا سلوک کے معاملے پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔
مزید پڑھ »
نیا آئی فون 16 کیسا ہوگا؟ تصاویر منظرعام پرامریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے نئے آئی فون 16کے عنقریب متعارف کیے جانے کے اعلان کے بعد صارفین کی دلچسپی میں دن بہ دن اضافہ
مزید پڑھ »
اسرائیلی مظالم کیخلاف امریکی جامعات کا احتجاج کینیڈا تک پہنچ گیا18 اپریل سے اب تک امریکی جامعات سے 700 سے زیادہ مظاہرین گرفتار کیے گئے ہیں
مزید پڑھ »
پسند کی شادی کے کیا نقصانات ہیں؟ درِفشاں سلیم نے بتادیاشادی کرنے والے دونوں افراد آسانی سے مل جانے پر ایک دوسرے کو زیادہ سنجیدہ نہیں لیتے، اداکارہ
مزید پڑھ »
کوئٹہ سے تفتان جانیوالی بس سے 9 مسافروں کو اتار کر قتل کردیاگیا، نوشکی میں بھی 2 افراد قتلنوشکی سے اغوا کیے جانے والے 9 مسافروں کی لاشیں برآمد ہوگئیں ،لاشیں قریبی پہاڑی کے قریب پل کے نیچے سے ملی ہیں: ڈپٹی کمشنر
مزید پڑھ »
ملزمان سے 10 کروڑ رقم برآمد ہوچکی، گیپکو کے 19 افسر فراڈ کیس سے ڈسچارجملزمان کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے پر ایف آئی اے کو کوئی اعتراض نہیں: ایف آئی اے کا عدالت میں بیان
مزید پڑھ »