اسرائیلی مظالم کیخلاف امریکی جامعات کا احتجاج کینیڈا تک پہنچ گیا

Gaza خبریں

اسرائیلی مظالم کیخلاف امریکی جامعات کا احتجاج کینیڈا تک پہنچ گیا
IsraelPalestineProtest
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

18 اپریل سے اب تک امریکی جامعات سے 700 سے زیادہ مظاہرین گرفتار کیے گئے ہیں

اسرائیل کی غزہ میں جنگ کے خلاف امریکی جامعات کا احتجاج فرانس، آسٹریلیا، اٹلی کے ساتھ کینیڈا تک بھی پہنچ گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی جامعات میں فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج جاری ہے، الینوائے، بوسٹن، ایری زونا اور دیگر جامعات میں مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن میں مزید 200 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔صیہونی فوج نے رفح میں 3 جب کہ غزہ شہر میں 2 الگ الگ حملے کرکے 20 فلسطینیوں کو شہید کیا: عرب...

طلبہ کے احتجاج پر غزہ کے بے گھر فلسطینیوں نے امریکی طلبہ سے اظہار تشکر کیا جب کہ اپنے خیموں پر شکریہ امریکی جامعات کے الفاظ لکھ دیے۔غزہ کی وزارت صحت کے مطابق غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 34 ہزار سے زائد افراد شہید اور 77 ہزار سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔ واضح رہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی حملوں میں غزہ کے 3 لاکھ 80 ہزار سے زائد رہائشی یونٹ اور 412 تعلیمی ادارے تباہ ہوچکے ہیں، اسرائیلی حملوں نے غزہ کے 32 اسپتالوں اور 53 مراکز صحت کو ناقابل استمعال کردیا ہے جب کہ اسرائیلی فوج نے 126 ایمبولینسوں کو بھی نشانہ بنایا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Israel Palestine Protest

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ میں اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج کا دائرہ امریکا کی دیگر یونیورسٹیوں تک پھیل گیاغزہ میں اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج کا دائرہ امریکا کی دیگر یونیورسٹیوں تک پھیل گیایو ایس سی میں پولیس نے طلبا پر لاٹھی چارج کیا، ٹیکساس یونیورسٹی میں بھی ایک صحافی سمیت درجنوں مظاہرین کو گرفتار کرلیا گیا
مزید پڑھ »

امریکا میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے، غزہ کے بے گھر افراد کا طلبہ سے اظہارتشکرامریکا میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے، غزہ کے بے گھر افراد کا طلبہ سے اظہارتشکرفلسطینیوں نے اپنے خیموں پر لکھا کہ امریکی جامعات کا شکریہ، ایک اور جگہ لکھا کہ غزہ کی حمایت کرنے والے طلبا کا شکریہ، آپ کا پیغام پہنچ گیا۔
مزید پڑھ »

بےگھر فلسطینیوں نے اپنے کیمپوں پر’’شکریہ امریکی طلبہ‘‘ کی چاکنگ کردیبےگھر فلسطینیوں نے اپنے کیمپوں پر’’شکریہ امریکی طلبہ‘‘ کی چاکنگ کردیفلسطینیوں نے اپنے کیمپوں پر’’شکریہ امریکی طلبہ‘‘کی چاکنگ کردی، انھوں نے اسرائیلی مظالم کیخلاف کھڑے ہونے پر طلبہ کو سراہا۔
مزید پڑھ »

گوگل کے دفاتر میں اسرائیل کے خلاف احتجاج، 9ملازمین گرفتارگوگل کے دفاتر میں اسرائیل کے خلاف احتجاج، 9ملازمین گرفتاررپورٹ کے مطابق گوگل آفس میں احتجاج کرنے والے ملازمین کا دعویٰ ہے کہ امریکی ٹیک کمپنیاں اسرائیلی حکومت کی حمایت کر رہی ہیں۔
مزید پڑھ »

اسرائیلی فضائیہ کی ایران میں کارروائی کی اطلاعات، امریکی میڈیااسرائیلی فضائیہ کی ایران میں کارروائی کی اطلاعات، امریکی میڈیااسرائیلی فضائیہ کی جانب سے اصفہان ہوائی اڈے کے قریب کارروائی کی اطلاعات ہیں جبکہ اصفہان میں ائیرڈیفنس سسٹم فعال کردیا گیا ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ
مزید پڑھ »

غزہ میں 14 ہزار فلسطینی موذی مرض کا شکار ہو گئےغزہ میں 14 ہزار فلسطینی موذی مرض کا شکار ہو گئےاسرائیلی مظالم کا شکار اور انتہائی کسمپرسی کی حالت میں زندگی گزارنے والے فلسطینیوں میں سے تقریباً ہزار موذی مرض ہیپاٹائٹس کا شکار ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 01:16:13