اسرائیلی فضائیہ کی جانب سے اصفہان ہوائی اڈے کے قریب کارروائی کی اطلاعات ہیں جبکہ اصفہان میں ائیرڈیفنس سسٹم فعال کردیا گیا ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ
امریکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فضائیہ کی جانب سے اصفہان ہوائی اڈے کے قریب کارروائی کی اطلاعات ہیں جبکہ ایرانی صوبے اصفہان میں ائیرڈیفنس سسٹم بھی فعال کردیا گیا ہے۔
امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ عراق میں بغداد اور بابل گورنریٹ میں بھی دھماکے ہوئے ہیں، تاہم کسی جانی نقصان کی تاحال کوئی اطلاع نہیں ملی۔ امریکی خبر ایجنسی نے امریکی عہدیدار کا حوالہ دے کر بتایا کہ اسرائیلی میزائلوں نے ایران میں ایک مقام کو نشانہ بنایا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیل نے غلط اندازہ لگایا، ایران سے اتنے بڑے ردعمل کی توقع نہ تھی: رپورٹاسرائیل نے ایرانی ہدف پر حملے سے چند لمحے قبل واشنگٹن کو ایران کی جانب سے کم درجے کی اطلاع دی تھی: امریکی میڈیا
مزید پڑھ »
امریکا اور اردن نے اسرائیل کیجانب جانیوالے درجنوں ایرانی ڈرونز مار گرائےامریکا اسرائیل کی حمایت نہ کرے ، اردن کی جانب سے اسرائیلی حمایت میں جوابی حملوں پرنظر ہے، اردن ہمارا اگلا ہدف ہوسکتا ہے : ایران
مزید پڑھ »
ایران کا اسرائیل پر حملہ، درجنوں ڈرونز اور بیلسٹک میزائل فائر کردیئےاسرائیلی فوج نے ایران سے براہ راست حملے کی تصدیق کردی
مزید پڑھ »
ایران کا اسرائیل کے بعد اردن کیخلاف بھی کارروائی کرنے کا اشارہاسرائیل کی حمایت کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی کریں گے: ایران
مزید پڑھ »
غزہ میں اسرائیلی جارحیت، صدر جوبائیڈن کی افطار پارٹی کا امریکی مسلمانوں کی ...واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر جوبائیڈن کی طرف سے سالانہ افطار پارٹی کا امریکی مسلمانوں نے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا جس کی وجہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت بتائی گئی ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کےمطابق امریکہ کی اسرائیل کیلئے اندھی حمایت امریکی صدر جوبائیڈن کو مہنگی پڑ گئی، امریکی اسلامک ریلیشنز کونسل، گورنمنٹ افیئرز ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر رابرٹ مک...
مزید پڑھ »
ایران کا اسرائیل پر حملہ، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس رسمی کارروائی کے بعد ملتویایران نے اسرائیل کی طرف سیکڑوں ڈرون اور میزائل داغے،جن میں سے بیشتر کو روکا گیا، مبینہ طور پر کئی میزائل اسرائیلی علاقے میں گرے۔
مزید پڑھ »