ایران نے اسرائیل کی طرف سیکڑوں ڈرون اور میزائل داغے،جن میں سے بیشتر کو روکا گیا، مبینہ طور پر کئی میزائل اسرائیلی علاقے میں گرے۔
ایران کی جانب سے اسرائیل پر حملے کے بعد بلایا جانے والا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس رسمی کارروائی کے بعد ملتوی کردیا گیا۔
انتونیو گوتریس نے کہا کہ گزشتہ روز ایران کے مستقل نمائندے نے بھی سلامتی کونسل کے نام ایک خط لکھا، خط میں کہا گیا کہ یہ کارروائی ایران اپنے دفاع میں کر رہا ہے۔ سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ نے کہا کہ میں ان حملوں کو فوری طور پرختم کرنے کا مطالبہ کرتا ہوں، یہ خطرات سے پیچھے ہٹنے کا وقت ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایران کا اسرائیل پر حملہ؛ سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلباقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس اسرائیل کے مطالبے پر طلب کیا گیا
مزید پڑھ »
ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس شروعکسی بھی ریاست کی علاقائی سالمیت کے خلاف طاقت کا استعمال منع ہے، سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا سکیورٹی کونسل کے اجلاس سے خطاب
مزید پڑھ »
ایران کا حملہ، اسرائیل نے سلامتی کونسل کے اجلاس کی درخواست کر دیایرانی حملوں کا منہ توڑ جواب دیں گے، اسرائیل ہر قسم کے حملے کا جواب دینے کے لیے تیار ہے: نیتن یاہو
مزید پڑھ »
ایرانی حملے کے بعد اسرائیلی جنگی کابینہ کا اجلاس، ایران کے خلاف انتقامی کارروائی پر اتفاقاسرائیلی جنگی کابینہ کا اگلا اجلاس بھی جلد متوقع ہے: غیر ملکی میڈیا
مزید پڑھ »
ایران کا اسرائیل پر حملہ: عالمی برادری کا ردعملایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد سعودی عرب، چین اور دیگر عالمی برادری نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فریقین سے کشیدگی نہ بڑھانے پر زور دیاہے۔
مزید پڑھ »
ایران کا اسرائیل کے بعد اردن کیخلاف بھی کارروائی کرنے کا اشارہاسرائیل کی حمایت کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی کریں گے: ایران
مزید پڑھ »