لیجنڈز آج کے موجودہ پلئیرز سے زیادہ فٹ قرار
اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاسندھ حکومت کا عوام کو گھر پر نمبر پلیٹس فراہم کرنے کا فیصلہچیمپئیز ٹرافی 2025؛ پاک بھارت ٹیمیں کب ٹکرائیں گی؟ تاریخ سامنے آگئیلاہور کے اسپتال میں زیرعلاج بچہ مبینہ طور پر تبدیلشہر قائد میں دو مبینہ پولیس مقابلے، 2 زخمی سمیت 4 ڈاکو گرفتارٹی20 ورلڈکپ کی فاتح بھارتی ٹیم دہلی پہنچ گئی، کھلاڑیوں کا شاندار استقبالشمالی کیلیفورنیا کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی، ہزاروں افراد کو نقل مکانی کا حکمورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈز کے پہلے میچ میں...
انگلینڈ کے ایجبسٹن کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے معرکے میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا لیجنڈز نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 189 رنز بنائے جبکہ ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے دو گیندیں قبل 5 وکٹوں پر191 رنز بنا کر میچ 5 وکٹوں سے جیت لیا۔ اس میچ میں لیجنڈری بیٹسمین یونس خان 41 گیندوں پر 63، مصباح الحق نے 30 بالز پر 46 جبکہ میچ کے اختتامی لمحات میں شاہد آفریدی نے 5 گیندوں پر 11 رنز بناکر میچ جتوایا۔شائقین کرکٹ نے سوشل میڈیا سائٹس کا رخ کرتے ہوئے لیجنڈری کرکٹرز کو دوبارہ ٹیم میں کھلانے کا مشورہ دیا جبکہ بابراعظم، محمد رضوان اور شاہین کو سابق کرکٹرز سے سیکھنے بھی کہا۔فینز نے ٹی20 ورلڈکپ کے پہلے راؤنڈ سے باہر ہونے والی ٹیم کے کھلاڑیوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ آج بھی ہمارے لیجنڈز کا اسٹرائیک ریٹ موجودہ کھلاڑیوں کے مقابلے کئی...
واضح رہے کہ آسٹریلیا کیخلاف میچ میں جیت کے بعد لیجنڈز ٹیم کے کپتان یونس خان فتح کو پاکستانی شائقین کے نام کیا تھا۔ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈ؛ پاکستان کی آسٹریلیا کیخلاف 5 وکٹوں سے فتحوفاقی کابینہ نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دے دیپی ٹی آئی رہنماؤں نے رابطہ کر کے ہلکا ہاتھ رکھنے کی درخواست کی ہے، فواد چوہدریخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’قومی ٹیم تین گروپ میں بٹی ہوئی ہے‘میزبان کے اصرار پر شعیب جٹ نے کہا کہ محمد رضوان، شاہین شاہ آفریدی اور بابر اعظم تینوں ایک نہیں ہیں اور گروپوں میں بٹے ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »
’قومی ٹیم تین گروپ میں بٹی ہوئی ہے‘میزبان کے اصرار پر شعیب جٹ نے کہا کہ محمد رضوان، شاہین شاہ آفریدی اور بابر اعظم تینوں ایک نہیں ہیں اور گروپوں میں بٹے ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »
بنگلادیش کیخلاف بابر، رضوان اور شاہین کو ڈراپ کرکے نئےکھلاڑیوں کو موقع دیئے جانیکا امکانٹسیٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود بنگا دیش کے خلاف سیریز میں وکٹ کیپر محمد رضوان کی جگہ سرفراز احمد کیساتھ جانے کی خواہش رکھتے ہیں: ذرائع
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ: منفی ریکارڈ محمد رضوان کے نامپاکستان نے کینیڈا کو شکست دے کر ٹی 20 ورلڈ کپ میں پہلی کامیابی اپنے نام کر لی تاہم اسی میچ میں قومی بیٹر محمد رضوان منفی ریکارڈ کے مالک بن گئے۔
مزید پڑھ »
پاک بھارت میچ سے قبل شاہد آفریدی کا پیغام وائرل ہوگیاروایتی حریفوں کے درمیان مقابلے کا سب کو انتظار ہے، ایسے میں شاہد آفریدی نے امریکی شائقین کو میچ کے حوالے سے خاص پیغام دیا ہے۔
مزید پڑھ »
محمد رضوان نے گیندیں روک کردیگر بیٹسمین پردباؤ بڑھایا، شائقین کرکٹ پھٹ پڑےپاکستانی ٹیم نے ٹی 20 میچ کو ٹیسٹ کرکٹ بنا دیا، کپتانی کا فقدان نظر آیا، بابر کو کپتانی چھوڑ دینی چاہیے: شائقین کرکٹ
مزید پڑھ »