’قومی ٹیم تین گروپ میں بٹی ہوئی ہے‘

پاکستان خبریں خبریں

’قومی ٹیم تین گروپ میں بٹی ہوئی ہے‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

میزبان کے اصرار پر شعیب جٹ نے کہا کہ محمد رضوان، شاہین شاہ آفریدی اور بابر اعظم تینوں ایک نہیں ہیں اور گروپوں میں بٹے ہوئے ہیں۔

اُڑنے والی زہریلی مکڑیوں سے متعلق حیران کن حقائقاے آر وائی نیوز کے پروگرام ’ہر لمحہ پرجوش‘ میں تجزیہ کار شعیب جٹ نے کہا کہ ورلڈ کپ سے پہلے میں نے کہا تھا کہ یہ ٹیم دوسرے مرحلے میں چلی جائے گی تیسرے مرحلے میں نہیں جائے گی لیکن اب لگ رہا ہے یہ ٹیم اگلے مرحلے میں جائے گی ہی نہیں۔

انہوں نے کہا کہ کوئی کھلاڑی امریکا میں پکنک منالیں گے کچھ دبئی میں رکھ جائیں گے جبکہ کچھ نے یورپ کے پلانز بنائے ہوئے ہیں وہ انجوائے کرتے ہوئے آئیں گے۔شعیب جٹ نے کہا کہ اگر امریکا کی ٹیم پی ایس ایل کی ٹیم لاہور قلندرز یا ڈومیسٹک کی کسی ٹیم کو بھی نہیں ہراسکتی لیکن پاکستان ٹیم میں اس وقت تین گروپ موجود ہیں۔ بابر اعظم کا ایک الگ گروپ ہے، دوسرے کھلاڑی کا الگ گروپ ہے اور ایک کھلاڑی جو ان دو گروپ میں پل کا کردار ادا کررہا تھا اس کا اپنا الگ گروپ...

انہوں نے کہا کہ یہ ٹیم متحد نہیں ہے، پاکستان ٹیم میں کولڈ وار عروج پر ہے، یہ بظاہر بٹھا کر مسکراتی تصویریں کھنچوا دیتے ہیں لیکن یہ آپس میں بات نہیں کررہے ایک دوسرے کو برداشت نہیں کررہے۔’روہت اور ویرات کو اپنا دوست سمجھو‘ شاہین کی بھارتی مداحوں کیساتھ ویڈیو وائرلنہیں آنا بھائی ٹیم میں، میرا دم گھٹتا تھا وہاں: احمد شہزاد

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوسرا ٹی 20: پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہدوسرا ٹی 20: پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہپاکستانی ٹیم میں حارث رؤف جبکہ انگلینڈ میں جوفرا آرچر کی واپسی ہوئی ہے
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024: کس میں کتنا ہے دم؟ ٹیم افغانستانٹی 20 ورلڈ کپ 2024: کس میں کتنا ہے دم؟ ٹیم افغانستانٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا آغاز یکم جون سے امریکا میں ہو رہا ہے اس میں شریک افغانستان کی ٹیم گروپ سی میں شامل ہے۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: کس میں کتنا ہے دم؟ چوکرز کے نام سے مشہور ٹیم جنوبی افریقہٹی 20 ورلڈ کپ: کس میں کتنا ہے دم؟ چوکرز کے نام سے مشہور ٹیم جنوبی افریقہجنوبی افریقہ دنیائے کرکٹ کی ایک مضبوط ٹیم ہے جو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں گروپ ڈی میں شامل ہے۔
مزید پڑھ »

’قومی ٹیم کسی بھی وقت حریف کو ہراسکتی ہے‘’قومی ٹیم کسی بھی وقت حریف کو ہراسکتی ہے‘کارڈف میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا کہ جب میچ ہارتے ہیں تو دکھ ہوتا ہے مگر بطور ٹیم پُراعتماد ہے
مزید پڑھ »

قومی ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے لندن سے ڈیلس پہنچ گئیقومی ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے لندن سے ڈیلس پہنچ گئیقومی ٹیم ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس پہنچی ہے، جہاں پاکستانی ٹیم میگا ایونٹ میں اپنا پہلا میچ 6 جون کو میزبان امریکا کے خلاف کھیلے گی۔
مزید پڑھ »

’’پاکستان وہ ٹیم بنے گی جس پر مداحوں کو فخر ہوگا‘‘’’پاکستان وہ ٹیم بنے گی جس پر مداحوں کو فخر ہوگا‘‘ٹیسٹ فارمیٹ میں قومی کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں سنبھالنے والے جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پاکستان وہ ٹیم بنے گی جس پر مداحوں کو فخر ہوگا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 20:12:26