ٹی 20 ورلڈ کپ 2024: کس میں کتنا ہے دم؟ ٹیم افغانستان

پاکستان خبریں خبریں

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024: کس میں کتنا ہے دم؟ ٹیم افغانستان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 73 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 63%

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا آغاز یکم جون سے امریکا میں ہو رہا ہے اس میں شریک افغانستان کی ٹیم گروپ سی میں شامل ہے۔

خانہ جنگی، امریکی تسلط اور سنگین حالات افغانستان جیسے خاکستر سے ایک چنگاری نکلی جس نے کھیلوں کی دنیا میں بڑا نام پیدا کیا اور اس کھیل کا نام ہے کرکٹ۔

بُزکشی کھیل کے چاہنے والے گیند بلے کی طرف مائل ہو گئے۔ برادر اسلامی ملک کی مدد کے لیے ہر وقت آگے آگے پاکستان نے اس میدان میں بھی نوآموز افغانستان کا ہاتھ پکڑا اور ابتدائی طور پر پاکستان نے کرکٹ سکھائی۔وسائل کی عدم دستیابی کے باوجود افغانستان ٹیم نے انٹرنیشل کرکٹ میں اپنی پہچان بنائی اور اس ٹیم نے زمین سے آسمان کا سفر دیکھتے ہی دیکھتے طے کر لیا۔

افغان بلے باز جنگجو، اسپنرز خطرناک اور کسی بھی تگڑی اپوزیشن کا برج الٹنے کی صلاحیت سے مالا مال ہیں جس کا اندازہ شائقین کرکٹ کو 2023 میں بھارت میں کھیلے گئے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں ہوگیا ہوگا جس میں کرکٹ بے بی سمجھے جانے والے ملک افغانستان نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ، سابق عالمی اور اپنی استاد ٹیم پاکستان کو اپ سیٹ شکست سے دوچار کیا جب کہ دیگر ٹیموں کے لیے بھی مشکلات پیدا کر کے نئی تاریخ رقم کی۔

ٹی ورلڈ کپ 2024 میں افغانستان کا گروپ سی میں ہے جس میں ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ جیسی مضبوط ٹیمیں ہیں جن سے سخت مقابلہ متوقع ہے جب کہ پاپوا نیوگنی اور یوگنڈا سے مقابلہ آسان ہوگا۔ افغان اسکواڈ میں موجود کھلاڑیوں کی اوسط عمر 25 سال ہے جن سے صرف افغان قوم ہی نہیں بلکہ دنیائے کرکٹ کو میگا ایونٹ میں اچھی کارکردگی دکھانے کی امید ہے۔افغانستان اسکواڈ: رحمان اللہ گرباز، ابراہیم زدران، عظمت اللہ عمرزئی، نجیب اللہ زدران، محمد اسحاق، محمد نبی، گلبدین نائب، کریم جنت، راشد خان ، ننگیال خروٹی، مجیب الرحمان، نور احمد، نوین الرحمٰن حق، فضل الحق فاروقی، فرید احمد ملکٹی 20 ورلڈ کپ 2024: کس میں کتنا ہے دم؟ ٹیم ویسٹ انڈیزوائرل ویڈیو: ٹی 20 ورلڈ کپ میں پہلی بار شریک یوگنڈا اور پاپوا نیوگنی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024: کس میں کتنا ہے دم؟ ٹیم ویسٹ انڈیزٹی 20 ورلڈ کپ 2024: کس میں کتنا ہے دم؟ ٹیم ویسٹ انڈیزٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا آغاز یکم جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہو رہا ہے ویسٹ انڈیز دو بار کا ٹی ٹوئنٹی عالمی چیمپئن ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیاپاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیاآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں بابر اعظم ٹیم کی قیادت کریں گے، 15 رکنی اسکواڈ میں صائم ایوب، محمد رضوان، عثمان خان، فخر زمان شامل ہیں۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ کے اعلان میں تاخیر کی وجہ سامنے آ گئیٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ کے اعلان میں تاخیر کی وجہ سامنے آ گئیٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے حتمی 15 رکنی اسکواڈ کی آئی سی سی کی ڈیڈ لائن قریب آن پہنچی مگر تاحال پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعلان نہیں کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024، پاکستان کا 15 رکنی اسکواڈ فائنلٹی 20 ورلڈ کپ 2024، پاکستان کا 15 رکنی اسکواڈ فائنلآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا 15 رکنی اسکواڈ فائنل کر لیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ کیلیے پہلی ٹیم امریکا روانہٹی 20 ورلڈ کپ کیلیے پہلی ٹیم امریکا روانہآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ یکم جون سے شروع ہو رہا ہے میگا ایونٹ میں شرکت کیلیے پہلی ٹیم نے امریکا کے لیے اڑان بھر لی ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان کے پاس ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں جانے کا پورا موقع ہے، سابق کپتانپاکستان کے پاس ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں جانے کا پورا موقع ہے، سابق کپتانقومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں جانے کا پورا موقع ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 20:44:26