ٹی 20 ورلڈ کپ: منفی ریکارڈ محمد رضوان کے نام

پاکستان خبریں خبریں

ٹی 20 ورلڈ کپ: منفی ریکارڈ محمد رضوان کے نام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان نے کینیڈا کو شکست دے کر ٹی 20 ورلڈ کپ میں پہلی کامیابی اپنے نام کر لی تاہم اسی میچ میں قومی بیٹر محمد رضوان منفی ریکارڈ کے مالک بن گئے۔

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں اخراج کے شدید خطرے سے دوچار پاکستان ٹیم نے گزشتہ روز انتہائی آسان حریف کینیڈا کو بھی بہت کوششوں کے بعد ہرایا اور ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کی، تاہم میچ میں نصف سنچری اسکور کرنے والے پاکستانی وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے اپنے نام کے آگے ایک اور منفی ریکارڈ لکھوا لیا۔

کینیڈا کے 106 رنز کے جواب میں پاکستان نے تین وکٹوں کے نقصان پر 18 ویں اوور میں ہدف حاصل کیا۔ محمد رضوان نے 53 گیندوں پر اتنے ہی رنز کی اننگ کھیلی جو رواں ورلڈ کپ کی سست ترین نصف سنچری رہی۔محمد رضوان جنہوں نے نصف سنچری کے دوران دو چوکے اور ایک چھکا مارا انہوں نے اس اننگ کے ساتھ ہی جنوبی افریقہ کے بیٹر ڈیوڈ ملر کو پیچھے چھوڑ دیا جنہوں نے 50 گیندوں پر نصف سنچری بنائی تھی۔

قومی وکٹ کیپر بیٹر رواں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نصف سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی بلے باز ہیں جب کہ نساؤ کاؤنٹی کرکٹ اسٹیڈیم نیویارک میں تیسرے بلے باز ہیں جنہوں نے 50 پلس اسکور کیا۔واضح رہے کہ پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں رسائی اگلے میچ میں آئرلینڈ پر گرین شرٹس کی فتح کے ساتھ دیگر ٹیموں کے میچوں کے نتائج پر انحصار کرتی ہے۔ اگر امریکا یا بھارت کے میچز بارش کی نظر ہوئے تو پاکستان اگلا میچ کھیلے بغیر ہی ٹورنامنٹ سے باہر ہو جائے گا۔ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان ٹیم اگلے میچ کیلیے فلوریڈا پہنچ گئیسری...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیاپاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیاآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں بابر اعظم ٹیم کی قیادت کریں گے، 15 رکنی اسکواڈ میں صائم ایوب، محمد رضوان، عثمان خان، فخر زمان شامل ہیں۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024: کون سے عالمی ریکارڈ پاش پاش ہوسکتے ہیں؟ٹی 20 ورلڈ کپ 2024: کون سے عالمی ریکارڈ پاش پاش ہوسکتے ہیں؟ٹی 20 ورلڈ کپ شروع ہونے کا وقت آن پہنچا ہے میگا ایونٹ میں کئی ریکارڈ بھی کھلاڑیوں کے نشانے پر ہوں گے جو پاش پاش ہوسکتے ہیں۔
مزید پڑھ »

20 ٹیموں نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ تک رسائی کا سفر کیسے طے کیا؟20 ٹیموں نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ تک رسائی کا سفر کیسے طے کیا؟آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پہلی بار ریکارڈ بیس ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں کئی ٹیموں کو میگا ایونٹ میں رسائی کے لیے بڑے پاپڑ بیلنے پڑے۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ میں منفی ریکارڈ بن گیاٹی 20 ورلڈ کپ میں منفی ریکارڈ بن گیاٹرمپیل نے کلیم اللہ کو ایل بی ڈبلیو آوٹ کرکے اپنا تیسرا شکار بنایا، عمان کے خلاف ٹرمپیل مین نے 4 اوورز میں 21 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کیں۔
مزید پڑھ »

محمد حفیظ نے بابر اعظم کو کس نمبر پر کھیلنے کا مشورہ دیا؟محمد حفیظ نے بابر اعظم کو کس نمبر پر کھیلنے کا مشورہ دیا؟قومی ٹیم کے سابق ڈائریکٹر و کپتان محمد حفیظ نے بابر اعظم کو ٹی 20 ورلڈ کپ میں نمبر 3 پر کھیلنے کا مشورہ دیا۔
مزید پڑھ »

’پاک بھارت میچ کو۔۔۔‘ کپتان بابر اعظم نے کیا کہا؟’پاک بھارت میچ کو۔۔۔‘ کپتان بابر اعظم نے کیا کہا؟آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے آج کے میچ میں پاکستان ٹیم میزبان ٹیم امریکا کے خلاف ورلڈ کپ میں اپنی مہم کا آغاز کرے گی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 04:59:22