پاکستانی ٹیم نے ٹی 20 میچ کو ٹیسٹ کرکٹ بنا دیا، کپتانی کا فقدان نظر آیا، بابر کو کپتانی چھوڑ دینی چاہیے: شائقین کرکٹ
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بڑے میچ میں بھارت سے جیتا ہوا میچ ہارنے پر شائقین کرکٹ کے چہروں پراداسی چھا گئی،
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بیٹنگ لائن بری طرح ناکام، پاکستان ٹیم 120 رنز بھی نہ بناسکی، بھارت 6 رنز سے جیت گیا شائقین نے مشورہ دیا کہ پاکستان کو پوری بیٹنگ لائن چینج کردینی چاہیے اور بابر کو کپتانی چھوڑ دینی چاہیے۔ کپتان کی کوئی پرفارمنس نظر نہیں آرہی۔ پاک بھارت میچ میں پاکستانی ٹیم کی شکست پر شائقین کرکٹ کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم نے ٹی 20 میچ کو ٹیسٹ کرکٹ بنا دیا، کپتانی کا فقدان نظر آیا، بیٹرز نے قطعی طور پر ذمہ داری کا مظاہرہ نہیں کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹی20 ورلڈکپ؛ آئی سی سی ایک مرتبہ پھر بھارت کی مدد کو آگیا! مگر کیسے؟انٹرنیشنل کرکٹ کونسل یا بھارتی کرکٹ کونسل شائقین نے سوال اٹھادیا
مزید پڑھ »
’ٹیم میں گینگز، دوستیاں، ٹولہ ہے‘ احمد شہزاد برس پڑےاحمد شہزاد سے شائقین کرکٹ نے ٹیم کی کارکردگی سے متعلق سوال کیا جس پر وہ طویل عرصے سے کارکردگی نہ دکھانے والے کھلاڑیوں پر برس پڑے
مزید پڑھ »
نہیں آنا بھائی ٹیم میں، میرا دم گھٹتا تھا وہاں: احمد شہزادکرکٹر احمد شہزاد نے نجی ٹی کے اسپورٹس شو میں ہوسٹ کے سوال پر پھٹ پڑے، انہوں نے اپنے کیرئیر اور حال ٹیم کی ناکامیوں پر کھل کر بات کی۔
مزید پڑھ »
نہیں آنا بھائی ٹیم میں، میرا دم گھٹتا تھا وہاں: احمد شہزادکرکٹر احمد شہزاد نے نجی ٹی کے اسپورٹس شو میں ہوسٹ کے سوال پر پھٹ پڑے، انہوں نے اپنے کیرئیر اور حال ٹیم کی ناکامیوں پر کھل کر بات کی۔
مزید پڑھ »
نہیں آنا بھائی ٹیم میں، میرا دم گھٹتا تھا وہاں: احمد شہزاد رو پڑےکرکٹر احمد شہزاد نے نجی ٹی کے اسپورٹس شو میں ہوسٹ کے سوال پر پھٹ پڑے، انہوں نے اپنے کیرئیر اور حال ٹیم کی ناکامیوں پر کھل کر بات کی۔
مزید پڑھ »
پاک بھارت میچ کے حوالے سے شائقین کے لیے بڑی خوشخبریانٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے اہم میچ کے حوالے سے شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خوشخبری سنا دی۔
مزید پڑھ »