انٹرنیشنل کرکٹ کونسل یا بھارتی کرکٹ کونسل شائقین نے سوال اٹھادیا
ٹی20 ورلڈکپ؛ آئی سی سی ایک مرتبہ پھر بھارت کی مدد کو آگیا! مگر کیسے؟پی ٹی آئی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ درجٹی20 ورلڈکپ سے قبل امریکا نے بنگلادیش کو اَپ سیٹ کردیالنکن پریمئیر لیگ؛ فرنچائزز نے 7 پاکستانی کھلاڑیوں کی خدمات حاصل کرلیںدماغی بیماری کو روکنے کے لیے جسم میں موجود ہارمون دریافتدنیا کی سب سے بڑی وِگ تیار کرنے کا عالمی ریکارڈ قائمٹی20 ورلڈکپ؛ آئی سی سی ایک مرتبہ پھر بھارت کی مدد کو آگیا! مگر کیسے؟آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے آغاز سے قبل ہی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ہر طرح سے...
انڈین ٹیم کو آئی سی سی نے وارم اَپ میچ کیلئے 9 جون کو پاک بھارت میچ کیلئے شیڈول نیویارک کا نساؤ کرکٹ اسٹیڈیم الاٹ کردیا، جہاں بھارتی ٹیم بنگلادیش کیخلاف پریکٹس میچ میں حصہ لے گی۔ بھارت کو وارم اَپ میچ کیلئے نساؤ کرکٹ اسٹیڈیم الاٹ کرنے پر شائقین نے شدید مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی ٹیم کو کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہونے کیلئے گراؤنڈ پر وارم اپ میچ دیا گیا تاکہ وہ پچ کو دیکھ سکیں اور اسی حساب سے پاکستان کیخلاف حکمت عملی مرتب کرسکیں۔فینز کا کہنا تھا کہ آئی سی سی کے اعلیٰ حکام کا جھکاؤ بھارتی بورڈ کی طرف ہے اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی پوری کوشش ہے کہ بھارت کیسی طرح سے پاکستان کیخلاف کامیابی حاصل...
قبل ازیں آئی سی سی نے بھارتی شائقین کرکٹ کی سہولت کا خیال رکھتے ہوئے متنازع طور پر سیمی فائنل کی سلاٹ الاٹ کرتے ہوئے ٹائمنگ تبدیل کردی تھی تاہم انڈینز فین باآسانی ٹیم کے میچز دیکھ سکیں۔دوسری جانب پاکستانی ٹیم انگلینڈ کیخلاف 4 ٹی20 میچز پر مشتمل سیریز کے بعد یکم جون کو امریکا پہنچے گی جہاں 6 جون کو پاکستان کا پہلا میچ میزبان امریکا کیخلاف کھیلے گا۔جویریہ سعود کے بچوں نے اسرائیل کی حامی کمپنی کی آفر ٹھکرا دیعدلیہ مخالف مہم، رؤف حسن اور شعیب شاہین کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹی20 ورلڈکپ؛ آئی سی سی نے بھارت کو پہلے ہی سیمی فائنل سلاٹ الاٹ کردیبھارتی ٹائم زون کو مدنظر رکھتے ہوئے کھیل کی ٹائمنگ ہی تبدیل کردی گئی
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ، محمد عامر کس سابق کرکٹر کے اسکواڈ میں شامل نہیں؟آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ شروع ہونے میں 30 روز باقی ہیں مگر ایک سابق کرکٹر نے سینیئر بولر محمد عامر کو اپنے اسکواڈ میں شامل نہیں کیا ہے۔
مزید پڑھ »
’پاک بھارت ٹیمیں ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں نہیں پہنچیں گی‘، پیشگوئیسابق کرکٹر نے آئندہ ماہ شروع ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کی فائنل فور ٹیموں سے پاکستان اور بھارت دونوں کو ہی باہر کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024: پاک بھارت میچ کی میزبانی کرنیوالے اسٹیڈیم کا افتتاح، ویڈیوآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں 9 جون کو میگا ایونٹ کے سب سے بڑے میچ پاک بھارت ٹاکرے کی امریکا میں میزبانی کرنے والے اسٹیڈیم کا افتتاح ہو گیا۔
مزید پڑھ »
آئی سی سی نے ویمن ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان کردیادبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی سی سی نے ویمن ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان کردیا،خواتین ورلڈکپ 3سے 20اکتوبر تک بنگلہ دیشن میں کھیلا جائے گا۔ گروپ اے میں آسٹریلیا، بھارت، نیوزی لینڈ، پاکستان اور کوالیفائرون کی ٹیم شامل ہوگی،آئی سی سی کی جانب سے جاری کیے شیڈول میں مینز کے بعد پاکستان اور بھارت کی ویمنز ٹیموں کو بھی ایک ہی گروپ میں رکھا گیا ہےجبکہ...
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی؛ بھارت کی شمولیت پر جولائی میں بات ہوگیآئی سی سی کی سالانہ کانفرنس میں اہم معاملہ اٹھائے جانے کا امکان
مزید پڑھ »