جنوبی کوریا نے طوفانی بارشوں کے بعد سینٹرل ریجن کے شہریوں کو انخلا کا حکم دے دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا میں جمعرات کو 300 ملی میٹر بارش کے بعد حکام نے سینٹرل ریجن میں دریاؤں کے قریب موجود آبادیوں کو انخلا کا حکم دیا ہے جب کہ دارالحکومت سیئول کے علاوہ ملک کے دیگر علاقوں میں بھی شدید بارشوں سے متعلق وارننگز جاری کردی گئی ہیں۔رپورٹ کے...
جنوبی کوریا نے طوفانی بارشوں کے بعد سینٹرل ریجن کے شہریوں کو انخلا کا حکم دے دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا میں جمعرات کو 300 ملی میٹر بارش کے بعد حکام نے سینٹرل ریجن میں دریاؤں کے قریب موجود آبادیوں کو انخلا کا حکم دیا ہے جب کہ دارالحکومت سیئول کے علاوہ ملک کے دیگر علاقوں میں بھی شدید بارشوں سے متعلق وارننگز جاری کردی گئی ہیں۔رپورٹ کے مطابق بارشوں کے باعث دارالحکومت سیئول میں واقع انچن انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے 24 پروازیں معطل کردی گئی ہیں اور ٹرین سروس میں بھی خلل آیا ہے۔ رپورٹ...
مطابق جنوبی کورین حکام شمالی کوریا سے بہنے والے دریاؤں کے بہاؤ میں اچانک اضافے پر بھی نظر رکھتے ہوئے ہیں اور اس بات کا مشاہدہ کررہے ہیں کہ کہیں شمالی کوریا کی جانب سے دریا کے قریب بارودی سرنگیں نہ بچھائی گئی ہوں جودریا کے بھاؤ کے ساتھ بہہ کر آجائیں۔ تمام آئی پی پی پلانٹس کو بجلی کی جزوی یا صفر پیداوار پر 2 ٹریلین روپے ادا کئے جا رہے ہیں: سابق نگران وفاقی وزیراہم خبریںاللہ کریم کے فضل و کرم سے 622 عیسوی میں حضرت محمد مصطفی صل اللہ علیہ وسلم کی ہجرت مدینہ سے ریاست مدینہ قائم ہوئی اس مسلم...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جنوبی کوریا میں 300 ملی میٹر بارش سے پروازوں کا نظام درہم برہم، شہریوں کو انخلا کا حکمدارالحکومت سیئول کے علاوہ ملک کے دیگر علاقوں میں بھی شدید بارشوں سے متعلق وارننگز جاری کردی گئی ہیں: میڈیا رپورٹس
مزید پڑھ »
پنجاب اور بلوچستان میں جولائی سے مون سون کا آغاز، معمول سے زائد بارشوں کا امکانپنجاب میں جولائی کے دوسرے ہفتے میں 25 سے 35 ملی میٹر جبکہ جولائی کے چوتھے ہفتے میں 50 سے 70 ملی میٹر تک بارش کا امکان ہے: پی ڈی ایم اے
مزید پڑھ »
نئی دہلی میں بارش کا 88 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، نظام زندگی درہم برہمنئی دہلی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 228.1 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے جو دارالحکومت میں جون کے مہینے میں ریکارڈ کی گئی سب سے زیادہ بارش میں سے ایک ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی میں بارش کے پانی نے شہر کا نظام درہم برہم کردیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) مون سون کے آغاز کے ساتھ ہی شہر کا نظام درہم برہم ہوگیا، مختلف علاقوں میں برساتی پانی جمع ہوگیا، گٹرنالے ابل پڑے جس سے پانی سڑکوں پر آنے سے ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہوگئی اور مختلف شاہراہوں پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں بارش کے بعد شہر کے مختلف علاقوں برساتی پانی جمع ہوگیا جبکہ...
مزید پڑھ »
نئی دہلی : بارش کا 88 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، نظام زندگی درہم برہمنئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں مسلسل بارش نے 88 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، بارش کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہوگئی، سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں جبکہ کئی پروازیں منسوخ ہوگئیں۔ انڈین میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 228.
مزید پڑھ »
شمالی کوریا کا ہائپر سونک میزائل فضا میں ہی پھٹ گیا۔شمالی کوریا کی جانب سے داغا گیا ہائپر سونک میزائل فضا میں ہی پھٹ گیا۔اس بات کا دعویٰ جنوبی کوریا اور جاپان کی جانب سے کیا گیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا نے ہائپر سونک میزائل مشرقی ساحل سے داغا تھا جو فضا میں پھٹا ہے۔ شمالی کوریا کی جانب سے کئے گئے اس میزائل تجربے کے موقع پر جنوبی کوریا کے انچیون ہوائی اڈے پر پروازوں کو 3گھنٹے...
مزید پڑھ »