آئندہ ہفتے ملک میں بارش کی پیشگوئی، کراچی میں آج پھر بارش کا امکان

Karachi خبریں

آئندہ ہفتے ملک میں بارش کی پیشگوئی، کراچی میں آج پھر بارش کا امکان
MonsoonPakistanRainy Weather
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 6 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

پنجاب میں مون سون بارشوں کا چوتھا اسپیل 22 جولائی سے شروع ہوگا، 22 سے 25 جولائی تک پنجاب میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے

پیر سے بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں ملک میں داخل ہوکر بارش بر سائیں گی__فوٹو: فائلمحکمہ موسمیات نے آج پنجاب اور بلوچستان کے بعض علاقوں میں بھی بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

آج سے 27 جولائی کے د وران کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش ہو گی، اسلام آباد ، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں پیر سے جمعرات تک بادل بر سیں گے جبکہ بلوچستان اور سندھ کے بعض علاقو ں میں منگل اور بدھ کو بارش متوقع ہے۔ 23سے 24 جولائی کے دوران جنوبی پنجاب میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے، راولپنڈی،گوجرانوالہ،سرگودھا، ملتان، ڈی جی خان، بہاولپور ،لاہور، فیصل آباد، ساہیوال اور گجرات میں بارش متوقع ہے۔سندھ کے شہروں کا درجہ حرارت:

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Monsoon Pakistan Rainy Weather Weather

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے بیشترشہروں میں آج بھی گرمی کی پیشگوئی، سندھ میں آندھی اور بارش کا امکانملک کے بیشترشہروں میں آج بھی گرمی کی پیشگوئی، سندھ میں آندھی اور بارش کا امکانگزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت تر بت میں 48 ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا گیا: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

کراچی میں آج ہلکی بارش کا امکان، 20 جولائی کے بعد تیز بارش کی پیشگوئیکراچی میں آج ہلکی بارش کا امکان، 20 جولائی کے بعد تیز بارش کی پیشگوئیشام سے سمندری ہوائیں بحال ہونا شروع ہو جائیں گی، آئندہ تین سے چار روز شہرکا موسم بہتر رہے گا: چیف میٹرولوجسٹ
مزید پڑھ »

کراچی میں کل سے گرمی کی شدت میں کمی کا امکان، ہلکی بارش کی بھی پیشگوئیکراچی میں کل سے گرمی کی شدت میں کمی کا امکان، ہلکی بارش کی بھی پیشگوئیکراچی میں آئندہ 3 روز موسم گرم اور مرطوب رہے گا اور آج پارہ 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

پنجاب اور بلوچستان میں جولائی سے مون سون کا آغاز، معمول سے زائد بارشوں کا امکانپنجاب اور بلوچستان میں جولائی سے مون سون کا آغاز، معمول سے زائد بارشوں کا امکانپنجاب میں جولائی کے دوسرے ہفتے میں 25 سے 35 ملی میٹر جبکہ جولائی کے چوتھے ہفتے میں 50 سے 70 ملی میٹر تک بارش کا امکان ہے: پی ڈی ایم اے
مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں بارش لیکن کراچی میں گرمی برقرار رہنے کی پیشگوئیمحکمہ موسمیات کی ملک بھر میں بارش لیکن کراچی میں گرمی برقرار رہنے کی پیشگوئیآج سے ملک بھر میں یکم جولائی تک بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے تاہم کراچی میں اگلے تین روز تک گرمی برقرار رہنے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

آپریشن عزم استحکام پر حکومت کا آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہآپریشن عزم استحکام پر حکومت کا آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہوزیراعظم تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لیں گے، کانفرنس آئندہ ہفتے ہونے کا امکان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:03:07