کراچی میں آج اورکل بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے، شہر کا درجہ حرارت 31 سے 33 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات
فائل فوٹو
محکمہ موسمیات کے مطابق 2 سے 6 اگست کے دوران سندھ کےاکثر مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے اور 3 سے 5 اگست کے دوران کراچی میں بھی درمیانی سے موسلا دھاربارش ہوسکتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب میں موسلادھار بارشیں، لاہور میں پانی اسپتال اور گھروں میں داخل، 400 سے زائد فیڈرز ٹرپلاہور میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے اور مون سون بارشوں کا سلسلہ 6 اگست تک جاری رہنے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »
آئندہ ہفتے ملک میں بارش کی پیشگوئی، کراچی میں آج پھر بارش کا امکانپنجاب میں مون سون بارشوں کا چوتھا اسپیل 22 جولائی سے شروع ہوگا، 22 سے 25 جولائی تک پنجاب میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے
مزید پڑھ »
طاقتور مون سون ہوائیں کل رات سے سندھ میں داخل ہونے کا امکان، کراچی میں بارش کب ہوگی؟پیر سے منگل کے دوران کراچی میں گرج چمک کے ساتھ اور کہیں کہیں موسلا دھار بارش بھی ہوسکتی ہے: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکانیکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات 11 روپے فی لیٹر تک سستی ہونے کا امکان
مزید پڑھ »
کراچی میں موسلا دھار بارش کا آغاز ہو گیا، تیز ہواوں سے موسم خوشگوارکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)شہرِ قائد کے مختلف علاقوں میں منگل کے روز موسلا دھار بارش کا آغاز ہوگیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق شاہراہ فیصل، اسٹیڈیم روڈ، گلشن اقبال اور ملیر میں تیز بارش ہورہی ہے جب کہ ساتھ میں ہوائیں بھی چل رہی ہیں۔اس کے علاوہ نمائش چورنگی، صدر، لیاقت آباد، ایف بی ایریا میں بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے۔ واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے...
مزید پڑھ »
کراچی میں آج کس وقت بارش متوقع ہے؟کل سے بحیرہ عرب سے مزید مون سون ہوائیں ملک میں داخل ہوں گی: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »