پنجاب میں موسلادھار بارشیں، لاہور میں پانی اسپتال اور گھروں میں داخل، 400 سے زائد فیڈرز ٹرپ

Lahore Rain خبریں

پنجاب میں موسلادھار بارشیں، لاہور میں پانی اسپتال اور گھروں میں داخل، 400 سے زائد فیڈرز ٹرپ
Rain
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

لاہور میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے اور مون سون بارشوں کا سلسلہ 6 اگست تک جاری رہنے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات

لاہور میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، اور مون سون بارشوں کا سلسلہ 6 اگست تک جاری رہنے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات۔ فوٹو فائل

لاہور میں موسلادھار بارش سے سروسز اسپتال کی ایمرجنسی میں پانی جمع ہو گیا، اسپتال کی ایمرجنسی میں بارش کا پانی جمع ہونے سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور ائیرپورٹ پر سب سے زیادہ 337 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ نشتر ٹاؤن میں 250 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Rain

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے مختلف شہروں میں آئندہ تین دنوں میں 200 ملی میٹر تک بارش کا امکان، الرٹ جاریملک کے مختلف شہروں میں آئندہ تین دنوں میں 200 ملی میٹر تک بارش کا امکان، الرٹ جاریکشمیر، کے پی، سندھ پنجاب میں بارشیں متوقع ہیں، این ڈی ایم اے، راولپنڈی اور اسلام آباد میں بارش سے نالہ لئی خطرناک حد تک بلند ہوگیا
مزید پڑھ »

ایران؛ ہیٹ ویو کے باعث امتحانات ملتوی، دفاتر اور بینکوں میں بھی چھٹیایران؛ ہیٹ ویو کے باعث امتحانات ملتوی، دفاتر اور بینکوں میں بھی چھٹیشدید گرمی اور حبس کے باعث 250 سے زائد افراد کو اسپتال میں داخل کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

بارشیں برسانے والا طاقتور سسٹم ملک میں داخل، آج رات سے موسلادھار بارشوں کا ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیات کے مطابق بارشیں برسانے والا طاقتور سسٹم ملک میں داخل ہوچکا ہے جس کے باعث ملک بھرمیں شدید بارش کی توقع ہے۔  محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر، شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار،اسلام آباد اور بالائی خیبرپختونخوا میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان جبکہ بعض مقاما ت پر موسلادھار بارش کی بھی توقع...
مزید پڑھ »

وزیرخوراک خیبرپختونخوا نے گرڈ سٹیشن میں داخل ہوکر 5 سے زائد فیڈرز پر بجلی ...پشاور (ویب ڈیسک) وزیرخوراک خیبرپختونخوا ظاہر شاہ طورو نے مردان میں گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر 5 سے زائد فیڈرز پر بجلی بحال کرادی۔ آج نیوز کے مطابق صوبائی وزیر خیبرپختونخوا ظاہر شاہ طورو نے مردان میں گریڈ اسٹیشن کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے گریڈ اسٹیشن میں بجلی لوڈشیڈنگ سے متعلق پیسکو حکام سے ملاقات کی۔اس موقع پر ظاہر شاہ طورو نے گریڈ اسٹیشن میں 5 سے...
مزید پڑھ »

کس معروف اداکار نے ایشوریا ابھیشیک کی شادی پر کارڈ اور مٹھائی واپس کردی تھی؟ دلچسپ وجہکس معروف اداکار نے ایشوریا ابھیشیک کی شادی پر کارڈ اور مٹھائی واپس کردی تھی؟ دلچسپ وجہاداکار جوڑے کی شادی سادگی سے ہونے کی وجہ یہ تھی کہ امتیابھ بچن کی والدہ اور ابھیشیک کی دادی تیجی بچن سخت بیمار اور اسپتال میں داخل تھیں
مزید پڑھ »

اسرائیلی غزہ میں 50 سے زائد مقامات پر فضائی حملے، 58 فلسطینی شہیداسرائیلی غزہ میں 50 سے زائد مقامات پر فضائی حملے، 58 فلسطینی شہید7 اکتوبر سے جاری جنگ میں اب تک مجموعی طور پر 38 ہزار سے زائد شہادتیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 02:46:08