پشاور (ویب ڈیسک) وزیرخوراک خیبرپختونخوا ظاہر شاہ طورو نے مردان میں گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر 5 سے زائد فیڈرز پر بجلی بحال کرادی۔ آج نیوز کے مطابق صوبائی وزیر خیبرپختونخوا ظاہر شاہ طورو نے مردان میں گریڈ اسٹیشن کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے گریڈ اسٹیشن میں بجلی لوڈشیڈنگ سے متعلق پیسکو حکام سے ملاقات کی۔اس موقع پر ظاہر شاہ طورو نے گریڈ اسٹیشن میں 5 سے...
وزیرخوراک خیبرپختونخوا نے گرڈ سٹیشن میں داخل ہوکر 5 سے زائد ...وزیرخوراک خیبرپختونخوا نے گرڈ سٹیشن میں داخل ہوکر 5 سے زائد فیڈرز پر بجلی بحال کرادیپشاور وزیرخوراک خیبرپختونخوا ظاہر شاہ طورو نے مردان میں گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر 5 سے زائد فیڈرز پر بجلی بحال کرادی۔
آج نیوز کے مطابق صوبائی وزیر خیبرپختونخوا ظاہر شاہ طورو نے مردان میں گریڈ اسٹیشن کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے گریڈ اسٹیشن میں بجلی لوڈشیڈنگ سے متعلق پیسکو حکام سے ملاقات کی۔اس موقع پر ظاہر شاہ طورو نے گریڈ اسٹیشن میں 5 سے زائد فیڈرز پر بجلی بحال کروا دی۔ وزیر خوراک خیبر پختونخوا کا کہنا تھا کہ متعلقہ فیڈرز پر لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 گھنٹوں سے زیادہ تھا، لوڈشیڈنگ نے عوام کا برا حال کردیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی حکام سے بجلی بحال کرانے کی درخواست کی ، میری درخواست کو قبول کرتے ہوئے پیسکو نے بجلی بحال کی۔ظاہر شاہ طورو نے مزید کہا کہ مردان کے علاقے رورل۔1، باغ ارم، عید گاہ، مستری آباد ، شیخ ملتون ٹاؤن، نوے کلے اور احمد آباد کو بجلی بحال کی گئی۔صوبائی وزیر خیبرپختونخوا نے واپڈا حکام کو ہدایت کی کہ شیڈول لوڈ شیڈنگ کے علاوہ بجلی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جنوبی وزیرستان: ایم این اے زبیر وزیر نے زبردستی گرڈ اسٹیشن میں گھس کر بجلی بحال کردیسوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ایم این اے کو کارکنان کے ہمراہ گرڈ اسٹیشن میں زبردستی داخل ہوکر بجلی بحال کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے
مزید پڑھ »
پشاور میں رحمان بابا گرڈ اسٹیشن میں زبردستی فیڈرز چلانے پر فالٹ پیدا ہوگیادن 2 بجے مظاہرین زبردستی گرڈ میں داخل ہوئے اور فیڈر چلائے، زبردستی فیڈرز چلانے سے سسٹم اوورلوڈ ہوا اور بجلی کی ترسیل معطل ہوئی: ترجمان پیسکو
مزید پڑھ »
ڈی آئی خان : وزیراعلیٰ نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر بجلی بحال کردیوفاقی اور کے پی حکومت میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا معاملہ مزید شدت اختیار کرگیا
مزید پڑھ »
کے پی میں بجلی لوڈشیڈنگ تنازع شدت اختیار کرگیا، وزیر اعلیٰ بجلی بحال کرنے گرڈ اسٹیشن پہنچ گئےسنی اتحاد کونسل کے ایم پی اے فضل الٰہی نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہو کر لاسز والے علاقوں کی بجلی بحال کر دی، ایف آئی آر نامعلوم افراد کیخلاف درج
مزید پڑھ »
پاکستانی فورسز نے یکم اپریل سے 10جون تک 181 دہشتگردوں کو ہلاک اور 61 کو گرفتار کیاسکیورٹی فورسز نے 2 ماہ سے زائد عرصے کے دوران خیبرپختونخوا میں 2 ہزار 701، بلوچستان میں 4 ہزار 902 اور سندھ میں 142 آپریشنز کیے: ذرائع
مزید پڑھ »
تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس: صحافیوں کا وزیر خزانہ کی پریس کانفرنس کے موقع پر احتجاجصحافیوں نے وزیرخزانہ کی پریس کانفرنس شروع ہونے سے قبل نشستوں پر کھڑے ہوکر احتجاج کیا
مزید پڑھ »