وفاقی اور کے پی حکومت میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا معاملہ مزید شدت اختیار کرگیا
کراچی؛ سمندر میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب گیا، پابندی کی خلاف ورزی پر 9 افراد گرفتاراسلام آباد، خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکےوالد کی نصحیت نے بیٹے کو 70 لاکھ سے زائد کی رقم جیتوا دییورو کپ 2024 میں فرانسیسی کپتان ایمباپے ناک کی ہڈی تڑوا بیٹھےقومی کرکٹ ٹیم امریکا سے وطن کے لیے روانہ، بابر اعظم سمیت 6 کھلاڑیوں کا امریکہ میں قیامکراچی میں آلائشیں پھینکنے اور اوجھڑی کو کاٹنے پر 111 افراد گرفتاراٹلی میں تارکین وطن کی دو کشتیاں ڈوبنے سے 17 ہلاک، 60 تارکین لاپتہ، پاکستانی بھی سوار...
علی امین گنڈاپور نے کہا کہ صوبے کے تمام پارلیمنٹیرینز اپنے اپنے علاقوں میں گرڈ اسٹیشنز کا دورہ کرکے 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کے شیڈول پر عمل درآمد کرائیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کے پی میں بجلی لوڈشیڈنگ تنازع شدت اختیار کرگیا، وزیر اعلیٰ بجلی بحال کرنے گرڈ اسٹیشن پہنچ گئےسنی اتحاد کونسل کے ایم پی اے فضل الٰہی نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہو کر لاسز والے علاقوں کی بجلی بحال کر دی، ایف آئی آر نامعلوم افراد کیخلاف درج
مزید پڑھ »
پشاور: ایم پی اے فضل الہٰی نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر بجلی بحال کردی، ویڈیو وائرلایم پی اے فضل الہٰی کا جیو نیوز سے گفتگو میں کہنا تھا کہ میں گرڈ اسٹیشن پرہی رہوں گا اور بجلی بند نہیں کرنےدوں گا۔
مزید پڑھ »
کراچی سے خیبر تک بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری، عوام سراپا احتجاجضلع خیبر میں لوڈشیڈنگ کےستائے شہریوں نے لنڈی کوتل گرڈ اسٹیشن پر دھاوا بول دیا۔
مزید پڑھ »
یونانی حکومت نے مونا خان کے یونان میں داخلے پر 5 سال کی پابندی لگادیاسلام آباد : یونانی حکومت نے اینکر مونا خان کےیونان میں داخلے پر 5سال کی پابندی لگاتے ہوئے 20 دن میں ملک چھوڑنے کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھ »
ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس : وزیراعظم نے وزیراعلیٰ کے پی کو مدعو کرلیااسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف نے آج ہونے والے ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کو مدعوکرلیا۔
مزید پڑھ »
یو اے ای: اب گاڑیوں میں انسان نہیں روبوٹ ایندھن بھریں گے، ویڈیو دیکھیںمتحدہ عرب امارات ابوظہبی میں گاڑیوں میں ایندھن بھرنے کے لیے فلنگ اسٹیشن پر اے آئی روبوٹ نصب کر دیے گئے ہیں۔
مزید پڑھ »