ایم پی اے فضل الہٰی کا جیو نیوز سے گفتگو میں کہنا تھا کہ میں گرڈ اسٹیشن پرہی رہوں گا اور بجلی بند نہیں کرنےدوں گا۔
پشاور: رکن صوبائی اسمبلی فضل الہٰی نے رحمان بابا گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر 10 فیڈرز کی بجلی بحال کردی۔
واقعے کی وائرل ہونے والی ویڈیو میں فضل الہٰی کو ساتھیوں کےساتھ گرڈ اسٹیشن میں چارپائیوں پر لیٹے دیکھا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیسکو اور ضلعی انتظامیہ نےلوڈشیڈنگ کا شیڈول دیا تھا، شیڈول کی خلاف ورزی پرگرڈاسٹیشن آکربجلی خود بحال کرنی پڑی۔ دوسری جانب پیسکو کے ایس ڈی او رشیدگڑھی سب ڈویژن نے اس معاملے پر رحمان بابا پولیس اسٹیشن کو مراسلہ تحریر کیا ہے۔
مراسلے کے مطابق فضل الہٰی اور جمیل نے 45 افرادکے ہمراہ رحمان بابا گرڈ اسٹیشن پردھاوا بولا، ایم پی اے نے پولیس کی موجودگی میں زبردستی اخون آباد اور شلوزان فیڈر کی بجلی کھلوائی۔مراسلے میں ایم پی اے فضل الہٰی اور ساتھیوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔پختونخوا کے عوام سے انتقام لیا جا رہا، لوڈ شیڈنگ سے لوگوں کا قربانی کا گوشت خراب ہو رہا: اسد قیصروفاقی حکومت نے رویہ درست نہ کیا تو ان کا رویہ درست کرنے عوام نکلیں گے، وزیر اعلیٰ کے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خیبرپختونخوا میں حکومتی رکن اسمبلی فضل الہیٰ گرڈ سٹیشن رحمان بابا کا ...پشاور (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا میں حکومتی رکن فضل الہیٰ گرڈ سٹیشن رحمان بابا کا کنٹرول سنبھالنے پہنچ گئے ہیں، ایم پی اے فضل الہیٰ جے ساتھ پی ٹی آئی کارکن بھی رحمان بابا گرڈ سٹیشن کے باہر موجود ہیں۔ آج نیوز کے مطابق گرڈ سٹیشن پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے اور ایم پی اے اور کارکنوں کو اندر داخل ہونے سے روک دیا گیا ہے۔یادرہے کہ گزشتہ روز...
مزید پڑھ »
کراچی سے خیبر تک بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری، عوام سراپا احتجاجضلع خیبر میں لوڈشیڈنگ کےستائے شہریوں نے لنڈی کوتل گرڈ اسٹیشن پر دھاوا بول دیا۔
مزید پڑھ »
کے پی ریسکیو 1122 نے ایم این اے اور اسپتال کیخلاف کارروائی کیلئے حکومت کو خط لکھ دیانوشہرہ میں لاوارث مریض کی منتقلی کے معاملے پر ایم این اے ذوالفقار خان کی ریسکیو ڈرائیور سے نازیبا گفتگو اور دھکے دینے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی
مزید پڑھ »
جاپان انٹرنیشل کوآپریشن ایجنسی (JICA)کے وفد کا پی ڈی ایم اے آفس کا دورہ ، ہیٹ ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )جاپان انٹرنیشل کوآپریشن ایجنسی (JICA)کے وفد نے پی ڈی ایم اے آفس کا دورہ کیا۔ پی ایم ڈی کے افسران بھی وفد میں شامل تھے۔ جائیکا کے وفد نے پی ڈی ایم اے کنٹرول روم کا بھی دورہ کیا۔ ڈائریکٹر جنرل عرفان علی کاٹھیا نے وفد کو پی ڈی ایم اے کی ورکنگ بارے آگاہ کیا۔ وفد کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ صوبائی کنٹرول روم میں تمام...
مزید پڑھ »
وائرل: ٹرانسفارمرز ’زیادہ گرم‘ ہونے پر بجلی کمپنی نے نہلا دیا!بجلی کمپنی کے عملے نے ہیٹ ویو کے باعث ’زیادہ گرم‘ ہو جانے والے ٹرانسفارمرز کو نہلادیا، اس انوکھے اقدام کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »
پشاور بجلی کی لوڈشیڈنگ کیخلاف شہری مشتعل، موٹروے بندکردی، گاڑیوں کی لمبی ...پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں گرمی کے ساتھ بجلی کی بندش بھی عروج پر ہے جہاں مختلف شہروں میں بجلی کی بندش کا دورانیہ 14 گھنٹے تک جا پہنچا ہے۔پشاور میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف عوام نے احتجاج کیا جس میں مظاہرین نے موٹر وے ایم ون بند کردی جس سے سڑک پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔مظاہرین نے مذاکرات کے لئے حکام کے آنے تک سڑک کھولنے سے انکار...
مزید پڑھ »