صحافیوں نے وزیرخزانہ کی پریس کانفرنس شروع ہونے سے قبل نشستوں پر کھڑے ہوکر احتجاج کیا
اسلام آباد: وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے قبل صحافیوں نے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس میں اضافے کے خلاف احتجاج کیا۔صحافیوں کا کہنا تھا کہ پرائیویٹ سیکٹر میں تنخواہیں نہیں بڑھتیں مگر پرائیویٹ سیکٹر کے ملازمین پر بھاری ٹیکس لگائے گئے ہیں۔
بجٹ میں 50 ہزار روپے ماہانہ آمدن والے افراد انکم ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دیے گئے ہیں تاہم سالانہ 6 لاکھ سے 12 لاکھ روپےکمانے والوں کا انکم ٹیکس 5 فیصد کر دیا گیا ہے۔ ایک لاکھ روپے تک ماہانہ آمدن پر انکم ٹیکس 5 فیصد کر دیا گیا ہے۔ ماہانہ انکم ٹیکس 1250 سے بڑھا کر 2500 روپے کر دیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی ایم ایف اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا غیرنتیجہ خیز اختتامتنخواہ دار اور غیر تنخواہ دار طبقے پر نئے انکم ٹیکس ریٹس کے معاملے پر اتفاق نہ ہوسکا
مزید پڑھ »
وزیر خزانہ نے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسوں میں اضافے پر اعتراض مسترد کردیاگزشتہ روز وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے 188 کھرب 87 ارب روپے کا بجٹ پیش کیا تھا
مزید پڑھ »
اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود ہتک عزت بل 2024 پنجاب اسمبلی میں پیشبل پیش کرنے پر صحافیوں نے ایوان کی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا،صحافی رہنماؤں نےکہا کہ مذاکرات کے بعد پیٹھ میں چُھرا گھونپا گیا، ہر فورم پر احتجاج کریں گے۔
مزید پڑھ »
تنخواہ دار طبقے پر عائد انکم ٹیکس کی شرح میں اضافے کی تجویزپر وزیراعظم نے ...اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے تنخواہ دار طبقے پر عائد انکم ٹیکس کی شرح میں اضافے کی تجویز کی منظوری ملتوی کر دی۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ کے لیے یہ تجویز آئی ایم ایف کے مطالبے پر دی گئی تھی۔ذرائع کے مطابق نئے بجٹ کے لیے ٹیکس تجاویز کے متعلق ہونے والے اجلاس میں وزیراعظم نے تنخواہ دار طبقے پر...
مزید پڑھ »
عوام پر ٹیکسز کی بھرمار سے مہنگائی کا طوفان آئے گا، پی ٹی آئی نے’زہرِقاتل بجٹ' کا نام دے دیابرآمدکنندگان پرٹیکس چھوٹ کے خاتمے سے برآمدات بری طرح متاثرہوں گی، ٹیکس سلیبز میں تبدیلی سے تنخواہ دار طبقے کا گلا گھونٹ دیاگیا ہے: پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
گوگل کا محض لکھ کر ویڈیو تیار کرنے والا متاثر کن ٹول تیارگوگل کی سالانہ ڈویلپر کانفرنس کے موقع پر اس اے آئی ٹول کو متعارف کرایا گیا۔
مزید پڑھ »