آئی ایم ایف اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا غیرنتیجہ خیز اختتام

پاکستان خبریں خبریں

آئی ایم ایف اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا غیرنتیجہ خیز اختتام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

تنخواہ دار اور غیر تنخواہ دار طبقے پر نئے انکم ٹیکس ریٹس کے معاملے پر اتفاق نہ ہوسکا

ٹی20ورلڈ کپ کا بڑا ٹاکرا، پاکستان اور بھارت آج مدمقابلکراچی میں ڈکیتی مزاحمت پرایک اور نوجوان کی زندگی کا چراغ گلٹی20 ورلڈکپ؛ آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 36 رنز سے ہرادیاپشاور میں خاتون اسکول ٹیچر کا بہیمانہ قتل"ایسا نہیں کہ پاکستان پچھلے میچ کی طرح ہم سے بھی ہار جائے"۔ فوٹو: فائلآئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات کے ایک اور راؤنڈ کا غیر نتیجہ خیز اختتام ہوگیا۔

تاہم فریقین نے ایکسپورٹرز پر انکم ٹیکس بڑھانے پر اتفاق کرلیا، جنھوں نے رواں سال صرف 86 ارب روپے کا ٹیکس جمع کرایا ہے، جو کہ تنخواہ دار طبقے کی طرف سے جمع کرائے گئے ٹیکس سے 280 فیصد کم ہے، پاکستان نے پینشنز پر ٹیکس عائد کرنے کیلیے بھی آمادگی ظاہر کی ہے۔ زیر غور تجاویز میں سے ایک تجویز کے مطابق اگر انکم ٹیکس کے اطلاق کی سالانہ حد 9 لاکھ تک بڑھا دی جاتی ہے تو پھر ایک لاکھ ماہانہ تنخواہ لینے والوں پر ٹیکس کی شرح 2.5 فیصد سے بڑھ کر 7.5 فیصد ہوجائے گی، ایک لاکھ 33 ہزار انکم پر انکم ٹیکس 12.5 فیصد سے بڑھ کر 20 فیصد ہوجائے گا، 2لاکھ 67ہزار پر انکم ٹیکس 22.5 فیصد سے بڑھ کر 30 فیصد ہوجائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف کا بی آئی ایس پی پروگرام میں اضافے اور شفافیت یقینی بنانے پر زورآئی ایم ایف کا بی آئی ایس پی پروگرام میں اضافے اور شفافیت یقینی بنانے پر زورآئی ایم ایف مشن اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے حکام کے درمیان آج مذاکرات ہوئے جن میں بی آئی ایس پی پروگرام پر بات چیت کی گئی
مزید پڑھ »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغازپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغازمذاکرات میں نئے مالی سال کے بجٹ سے متعلق بھی مشاورت کی جائے گی، ذرائع وزارت خزانہ
مزید پڑھ »

نئے قرض پروگرام کے لئے مذاکرات کا اختتام : آئی ایم ایف کا نیا مطالبہ سامنے آگیانئے قرض پروگرام کے لئے مذاکرات کا اختتام : آئی ایم ایف کا نیا مطالبہ سامنے آگیااسلام آباد : آئی ایم ایف کے مشن چیف نیتھن پورٹر نے نئے قرض پروگرام کے لیے مذاکرات کے اختتام پر نیا مطالبہ کردیا۔
مزید پڑھ »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض کے لیے مذاکرات شروعاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان  بجٹ اور نئے قرض پروگرام پرمذاکرات شروع ہوگئے۔  وزارت خزانہ نے نئے قرض پروگرام کے حوالے سے پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف ) کے درمیان مذاکرات کے تعارفی سیشن کا اعلامیہ جاری کر دیا، جس کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے آئی ایم ایف کے وفد نے ملاقات کی جبکہ...
مزید پڑھ »

نئے قرض پروگرام کیلئے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) بجٹ اور نئے قرض پروگرام پر پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوگیا۔نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ تعارفی سیشن کے دوران آئی ایم ایف مشن نے نئے قرض پروگرام سائن کرنے کی یقین دہانی کرا دی، قرض پروگرام کا سائز اور حجم آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کی مشاورت سے فائنل کرنے کی یقین دہانی...
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں کیش لین دین پر اضافی ٹیکس لگانے کا مطالبہآئی ایم ایف کا ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں کیش لین دین پر اضافی ٹیکس لگانے کا مطالبہآئی ایم ایف نے نان فائلرز پر بھی مزید ٹیکس بڑھانے اور ہاؤسنگ سوسائٹیز میں خرید و فروخت ایف بی آر کے سسٹم سے منسلک کرنے کا بھی مطالبہ کردیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 20:00:34