اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ اور نئے قرض پروگرام پرمذاکرات شروع ہوگئے۔ وزارت خزانہ نے نئے قرض پروگرام کے حوالے سے پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف ) کے درمیان مذاکرات کے تعارفی سیشن کا اعلامیہ جاری کر دیا، جس کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے آئی ایم ایف کے وفد نے ملاقات کی جبکہ...
عمران خان نے 190 ملین پاؤنڈ کے معاہدے کو خفیہ رکھنے کا اعتراف ...ممبئی میں مٹی کے طوفان کی شدت سے بڑا بل بورڈ گر گیا، 8 افراد ...اسلام آباد پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ اور نئے قرض پروگرام پرمذاکرات شروع ہوگئے۔
وزارت خزانہ نے نئے قرض پروگرام کے حوالے سے پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی ادارے کے درمیان مذاکرات کے تعارفی سیشن کا اعلامیہ جاری کر دیا، جس کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے آئی ایم ایف کے وفد نے ملاقات کی جبکہ وفد کی قیادت آئی ایم ایف مشن چیف نیتھن پورٹر کررہے تھے۔ملاقات میں گورنر سٹیٹ بینک، چیئرمین ایف بی آر اور وزارت خزانہ کے سینئر افسران بھی شریک ہوئے۔اعلامیہ کے مطابق ملاقات کا مقصد عالمی مالیاتی فنڈ کے ساتھ مزید بات چیت کا آغاز ہے۔ دوران ملاقات وزیر خزانہ نے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کی...
یہ وقت وقت کی بات ہے،آج جو حکومت میں ہیں کل وقت بدلے گاتووہ اٹھائے گئے ہوں گے،جسٹس محسن اختر کیانی کے ریمارکس،شیریں مزاری کی گرفتاری کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظسینیئر صحافی سہیل وڑائچ کے لیے یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سے ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کی آئی ایم ایف سے بڑے اور طویل قرض پروگرام لینے کی تیاریاں مکملاسلام آباد : پاکستان نے آئی ایم ایف سے بڑے اور طویل قرض پروگرام کی تیاریاں مکمل کرلیں، آئی ایم ایف سے 2 قرض پروگرام لینے کے لیے کوششیں کی جائے گی۔
مزید پڑھ »
پاکستانی وفد آئی ایم ایف سے نئے قرض کے حصول کے لئے واشنگٹن پہنچ گیااسلام آباد : پاکستانی وفد آئی ایم ایف سے نئے قرض کے حصول کے لئے واشنگٹن پہنچ گیا، پاکستانی وفد آئی ایم ایف سے نئے قرضے کے پیکج کی درخواست کرے گا۔
مزید پڑھ »
نئے قرض پروگرام کیلئے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) بجٹ اور نئے قرض پروگرام پر پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوگیا۔نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ تعارفی سیشن کے دوران آئی ایم ایف مشن نے نئے قرض پروگرام سائن کرنے کی یقین دہانی کرا دی، قرض پروگرام کا سائز اور حجم آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کی مشاورت سے فائنل کرنے کی یقین دہانی...
مزید پڑھ »
نئے آئی ایم ایف قرض پروگرام کیلئے درخواست تیاربین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے نئے قرض پروگرام کے سلسلے میں میٹنگز کے دوران قرض معاہدے کے لیے درخواست تیار کر لی گئی۔ وزارتِ خزانہ کے ذرائع کے مطابق ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات کے دوران وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نئے قرض پروگرام کے لیے 2 درخواستیں کریں گے، آئی ایم ایف سے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلیٹی اور کلائیمیٹ چینج کے لیے اضافی فنڈ کے لیے...
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلیے 1.1 ارب ڈالر کے اجرا کی تاحال تاریخ نہیں دیعالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے قرض کی تیسری قسط 1.1 ارب ڈالر کے اجرا کی تاحال تاریخ نہیں دی ہے۔
مزید پڑھ »
قرض کا نیا پروگرام، مذاکرات کے لیے آئی ایم ایف تکنیکی ٹیم پاکستان پہنچ گئیٹیکنیکل ٹیم پاکستانی حکام کے ساتھ اقتصادی اعدادوشمار اور نئے بجٹ کے بارے میں پاکستانی حکام کے ساتھ مذاکرات کرے گی
مزید پڑھ »