پاکستانی وفد آئی ایم ایف سے نئے قرض کے حصول کے لئے واشنگٹن پہنچ گیا

پاکستان خبریں خبریں

پاکستانی وفد آئی ایم ایف سے نئے قرض کے حصول کے لئے واشنگٹن پہنچ گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : پاکستانی وفد آئی ایم ایف سے نئے قرض کے حصول کے لئے واشنگٹن پہنچ گیا، پاکستانی وفد آئی ایم ایف سے نئے قرضے کے پیکج کی درخواست کرے گا۔

پاکستانی وفد آئی ایم ایف سے نئے قرض کے حصول کے لئے واشنگٹن پہنچ گیا، پاکستانی وفد آئی ایم ایف سے نئے قرضے کے پیکج کی درخواست کرے گا۔

سفارتی ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستانی وفد آئی ایم ایف اورعالمی بینک میں اہم ملاقاتیں کرے گا، جس میں آئی ایم ایف سے نئے قرضے کے پیکج اور چھ سے آٹھ ارب ڈالر کے نئے قرض پر بات ہوگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی تاریخ کا سب سے بڑا نیا قرض پروگرام حاصل کرنے کیلئے بات چیتپاکستانی تاریخ کا سب سے بڑا نیا قرض پروگرام حاصل کرنے کیلئے بات چیتاسلام آباد: پاکستانی تاریخ کے سب سے طویل اور بڑے نئے قرض پروگرام کے حوالے سے آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان بات چیت ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف پاکستان کے ساتھ نئے پروگرام پر بات چیت کیلئے تیارآئی ایم ایف پاکستان کے ساتھ نئے پروگرام پر بات چیت کیلئے تیارپاکستان کے ساتھ آئندہ مہینوں میں نئے پروگرام پر بات کرنے کیلئے تیار ہیں جبکہ پاکستانی ترقی سے متعلق پیش گوئی آئندہ ہفتوں میں جاری کریں گے: آئی ایم ایف ترجمان
مزید پڑھ »

پاکستان آئی ایم ایف سے 7 سے 8 ارب ڈالر تک کا نیا قرض پروگرام ملنے کیلئے ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی ایم ایف سے پاکستان کو 7 سے 8 ارب ڈالر تک کا نیا قرض پروگرام ملنے کی اُمید ہے، ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے کلائمیٹ فنانسنگ کے لئے مذاکرات کا بھی عندیہ دے دیا ہے، جبکہ قرض کے موجودہ دستیاب کوٹہ میں اضافے کی بھی توقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے پروگرام کے لئے درخواست آئندہ ماہ دی جائے گی، آئی ایم ایف سے...
مزید پڑھ »

پاکستانی وفد اگلے ہفتے امریکا میں آئی ایم ایف کی ایم ڈی سے ملاقات کریگاپاکستانی وفد اگلے ہفتے امریکا میں آئی ایم ایف کی ایم ڈی سے ملاقات کریگاوفد میں وزیر خزانہ، گورنر اسٹیٹ بینک، سیکریٹری خزانہ اور سیکریٹری اقتصادی امور شامل
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا کیپٹو پاور پلانٹس کے گیس ٹیرف آر ایل این جی کے برابر کرنیکا مطالبہآئی ایم ایف کا کیپٹو پاور پلانٹس کے گیس ٹیرف آر ایل این جی کے برابر کرنیکا مطالبہحکومت آئی ایم ایف کے حکم کے تحت کیپٹیو پاور پلانٹس کے گیس ٹیرف میں آر ایل این جی کی قیمت کے برابر اضافہ کرے گی: ذرائع
مزید پڑھ »

پاکستانی معیشت قدرے بہترکارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے: سربراہ آئی ایم ایفپاکستانی معیشت قدرے بہترکارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے: سربراہ آئی ایم ایفپاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام کامیابی سے پورا کر رہا ہے، کرسٹا لیناجارجیوا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 07:34:53