اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی ایم ایف سے پاکستان کو 7 سے 8 ارب ڈالر تک کا نیا قرض پروگرام ملنے کی اُمید ہے، ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے کلائمیٹ فنانسنگ کے لئے مذاکرات کا بھی عندیہ دے دیا ہے، جبکہ قرض کے موجودہ دستیاب کوٹہ میں اضافے کی بھی توقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے پروگرام کے لئے درخواست آئندہ ماہ دی جائے گی، آئی ایم ایف سے...
پاکستان آئی ایم ایف سے 7 سے 8 ارب ڈالر تک کا نیا قرض پروگرام ...پاکستان آئی ایم ایف سے 7 سے 8 ارب ڈالر تک کا نیا قرض پروگرام ملنے کیلئے پُرامیداسلام آباد آئی ایم ایف سے پاکستان کو 7 سے 8 ارب ڈالر تک کا نیا قرض پروگرام ملنے کی اُمید ہے، ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے کلائمیٹ فنانسنگ کے لئے مذاکرات کا بھی عندیہ دے دیا ہے، جبکہ قرض کے موجودہ دستیاب کوٹہ میں اضافے کی بھی توقع ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے پروگرام کے لئے درخواست آئندہ ماہ دی جائے گی، آئی ایم ایف سے باقاعدہ مذاکرات ایگزیکٹیو بورڈ میٹنگ کے بعد ہوں گے۔آئی ایم ایف سے نئے تین سالہ قرض پروگرام کے لئے مذاکرات دو سے تین ماہ جاری رہنے کا امکان ہے، نئے مالی سال کا بجٹ بھی آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق تیار کرنا ہوگا۔ ذرائع نے کہا کہ بجلی گیس ٹیرف میں اضافہ، کاسٹ ریکوری اصلاحات، نئے ٹیکس اقدامات شرائط میں شامل ہیں، مہنگائی میں کمی آنے تک پالیسی ریٹ میں کمی نہ کرنے کی بھی یقین دہانی کروائی گئی ہے۔آئی ایم ایف نے...
ذرائع کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف سے نئے قرض پروگرام سے متعلق پی ٹی آئی کے تحفظات نظر انداز کردیے گئے ہیں جب کہ آئی ایم ایف پانچ سالہ مینڈیٹ لے کر آنے والی نئی مخلوط حکومت سے مذاکرات کے لئے پرعزم ہے۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ماضی کے برعکس نئے پروگرام پر عمل درآمد کے لئے دیگر اپوزیشن جماعتوں سے گارنٹی کی ضرورت نہیں پڑے گی۔علی ثقلین ڈویلپرز کا شاندار پراجیکٹ ''SQمال،، پاکستان کے بڑے سٹارز نے بھی انویسٹمنٹ ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قرض پروگرام کی آخری قسط: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز آج سے ہوگااسلام آباد : قرض پروگرام کے لیے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز آج ہوگا، آخری قسط میں پاکستان کو1.1ارب ڈالر مل جائیں گے۔
مزید پڑھ »
پاکستان آئی ایم ایف سے بڑا اور طویل مدت کا پروگرام لینے کا خواہاںاسلام آباد : وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے پاکستان آئی ایم ایف سے بڑا اور ملکی تاریخ کا سب سے طویل مدت کا پروگرام لینے کا خواہاں ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستانی تاریخ کا سب سے بڑا نیا قرض پروگرام حاصل کرنے کیلئے بات چیتاسلام آباد: پاکستانی تاریخ کے سب سے طویل اور بڑے نئے قرض پروگرام کے حوالے سے آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان بات چیت ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آئندہ ہفتے اسٹاف لیول معاہدے کا امکاناسلام آباد : پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان آئندہ ہفتے اسٹاف لیول معاہدے کا امکان ہے، ایگزیکٹیو بورڈ کی منظوری سے پاکستان کو 1.1 ارب ڈالر کی آخری قسط ملے گی۔
مزید پڑھ »
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آئندہ ہفتے اسٹاف لیول معاہدے کا امکاناسلام آباد : پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان آئندہ ہفتے اسٹاف لیول معاہدے کا امکان ہے، ایگزیکٹیو بورڈ کی منظوری سے پاکستان کو 1.1 ارب ڈالر کی آخری قسط ملے گی۔
مزید پڑھ »
چیزیں اتنی آسان نہیں جتنا سمجھا جارہا ہے، آئی ایم ایف سے معاہدے سے قبل ...کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی مہتاب حیدر نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام سے متعلق چیزیں اتنی آسان نہیں جتنا سمجھا جارہا ہے، آئی ایم ایف سے معاہدے سے قبل وزیر خارجہ کی 2ممالک کےسفیروں سے الگ الگ ملاقات ہوئی۔ پاکستان نے آئی ایم ایف کے سامنے اگلے پروگرام میں جانے کیلئے زبانی اظہار کردیا ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان میمورنڈم آف...
مزید پڑھ »