پاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام کامیابی سے پورا کر رہا ہے، کرسٹا لیناجارجیوا
عالمی مالیاتی فنڈ کی سربراہ کرسٹا لیناجارجیوا کا کہنا ہےکہ پاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام کامیابی سے پورا کر رہا ہے۔
کرسٹا لیناجارجیوا کا کہنا تھا کہ پاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام کامیابی سے پورا کر رہا ہے اور پاکستان کے زر مبادلہ ذخائر میں اضافہ ہو رہا ہے۔ دوسری جناب ایشیائی ترقیاتی بینک کی سالانہ ایشین ڈیولپمنٹ آؤٹ لک رپورٹ 2024 میں کہا گیا ہے کہ ایشیائی ممالک میں مقامی طلب و ترقی، برآمدات اور سیاحت بڑھنے سے خطے کی شرح نمو 4.9 فیصد رہنے کا اندازہ ہے جب کہ خطے میں مہنگائی کی لہر میں کمی آئےگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایس آئی ایف سی پاکستان کا مستقبل ہے جس سےکچے اور پکےکے ڈاکوپریشان ہیں: گورنر سندھکراچی کا امن و امان ایس آئی ایف سی اپنےکنٹرول مین لے لے کیونکہ کراچی کا امن پورے ملک کی معیشت لے کر چلے گا: کامران ٹیسوری
مزید پڑھ »
پاکستانی تاریخ کا سب سے بڑا نیا قرض پروگرام حاصل کرنے کیلئے بات چیتاسلام آباد: پاکستانی تاریخ کے سب سے طویل اور بڑے نئے قرض پروگرام کے حوالے سے آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان بات چیت ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »
موجودہ پروگرام : آئی ایم ایف کا ایف بی آر کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہاراسلام آباد : آئی ایم ایف نے موجودہ پروگرام میں ایف بی آر کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کردیا ، آج مذاکرات مکمل نہ ہونے پر منگل کو مذاکرات کا مختصر دور ہوگا۔
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف پاکستان کے ساتھ نئے پروگرام پر بات چیت کیلئے تیارپاکستان کے ساتھ آئندہ مہینوں میں نئے پروگرام پر بات کرنے کیلئے تیار ہیں جبکہ پاکستانی ترقی سے متعلق پیش گوئی آئندہ ہفتوں میں جاری کریں گے: آئی ایم ایف ترجمان
مزید پڑھ »
دھاتی ڈور خیبر پختونخوا سے بن کر پنجاب آ رہی ہے، مریم نوازلاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہمیں پتا چلا ہے دھاتی ڈور خیبر پختونخوا سے بن کر پنجاب آ رہی ہے، پنجاب میں داخل ٹرکوں کا ڈیٹا
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف نے پٹرول پر کتنا لیوی ٹیکس لگانے کا مشورہ دیدیا ؟ سن کر ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )آئی ایم ایف نے حکومت کو تجویز دی ہے کہ پیٹرول پر لیوی 60 روپے کر لیں اور پیٹرول پر مارچ 2022 میں ختم کیا گیا 18فیصد جی ایس ٹی بھی بحال کیا جائے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق آئ ایم ایف نے کہا کہ مقامی طور پر تیار کی گئی سیگریٹ پر وفاقی ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) کی ایک ہی شرح لاگو کی جائے، چاہے منصوبہ مقامی ہو...
مزید پڑھ »